JUI shahbaz garhi
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI shahbaz garhi, Health/Beauty, shahbaz garhi, Mardan.
17/09/2026
جمعیت علماء اسلام تحصیل گڑھی کپورہ مردان کے امیر محترم مولانا اسرار الحق حقانی صاحب ڈیجیٹل میڈیا کنونشن مردان میں حاضر مجلس
10/09/2026
جمعیت علماء اسلام تحصیل گڑھی کپورہ کے مجلس عمومی و ورکرز کنونشن 11ستمبر بروز جمعہ 3بجے حجرہ حضرت علی محب بانڈہ میچنی روڈ میں ہوگا ۔تمام ساتھی وقت پر شرکت کریں۔
عمرحیات جنرل سیکرٹری تحصیل گڑھی کپورہ
04/08/2026
شمولیتی پروگرام شہباز گھڑی
امیر جمعیت علماء اسلام ضلع مردان حضرت مولانا امانت شاہ حقانی صاحب کا شہباز گھڑی میں منعقد شمولیتی پروگرام میں شرکت اور شرکاء سے خطاب ۔۔
الحمدللہ آج شہباز گھڑی ویلج کونسل 3 میں بڑی تعداد میں نوجوانوں اور معززین نے باقاعدہ طور پر جمیعت علماء اسلام میں شمولیت اختیار کی۔ جمیعت علماء اسلام کے پرچم تلے اکٹھے ہونے والے نئے ساتھیوں کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
اس پر مسرت موقع پر جمیعت علماء اسلام ضلع مردان کے ضلعی قائدین، مولانا تاج الامین جبل صاحب، مولانا اسرار الحق صاحب، اور جناب اختر حیات صاحب بھی موجود تھے جنہوں نے نئے ساتھیوں کا خیر مقدم کیا۔
اللہ تعالی جمعیت علماء اسلام کو مزید ترقی اور استحکام عطا فرمائے اور ہمیں دین اسلام کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین!
03/08/2026
✌️✌️✌️✌️✌️😘✌️✌️👇👇👇👇
03/08/2026
Vc3
06/07/2026
ماھانہ۔اجلاس۔جامعہ۔نعمانیہ۔منڈت۔شھبازگڑہ۔وی۔سی۳
18/06/2026
چارسدہ کانفرنس کی سب سے زیادہ واٸرل ہونیوالاتصویر
😘😘
17/06/2026
شیخ محمد ادریس شہیدؒ کانفرنس
📍 مقام: فاروقِ اعظم چوک، چارسدہ
Category
Telephone
Website
Address
Shahbaz Garhi
Mardan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when JUI shahbaz garhi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
