SAWAL DHER VOICE
السلام علیکم اللّٰه صحت دے جزاكَ اللّٰه I like this
30/07/2026
وحید گل لالا وفات شو دا دیر والا امیر صیب زوی، جنازہ بہ ئ نن 11 بجے دہ حمزہ خان پہ جنازگاہ کی ادا کیگی۔ انا للّٰہ ہ وانا الیہ راجعون
29/07/2026
د ھلک د یارحسین کلی دے او پہ کالو حان ہسپتال کی پروت دے ایکسیڈنٹ یی کڑی دے کہ سوک یی پیجنے نو ورسا سرہ یی رابطہ وکے شیر لازمی کریں
14/07/2026
With Sawal Dher Blood Society – I'm on a streak! I've been a top fan for 5 months in a row. 🎉
14/07/2026
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں دوستو اس بچے کو مردان میں اے بی پازیٹو خون کی اشد ضرورت ہے تلسیمیا پیشنٹ ہے
14/07/2026
السلام علیکم گروپ ممبرز
پانی کے کنوے کے لیے اپیل
ایک انتہائی غریب بھائی ارام مشین میں دہاڑی کرتا ہے اس کے چھوٹے چھوٹے بچے ہیں گھر میں پانی کا کوئی بندوبست نہیں پڑوسیوں سے پانی لے کے اتے ہیں بھائی کا کہنا ہے صحت گرمی ہے کبھی کبھی بچے نہانے کی زت کرتے ہیں لیکن گھر میں پانی نہیں ہوتا
اگر کوئی بھائی اللہ کی رضا کے لیے اس کنویں کا عطیہ دینا چاہتا ہے
یا اپنا تھوڑا بہت حصہ ڈالنا چاہتا ہے
ایزی پیسہ نمبر اور کنٹیکٹ نمبر
03443027105
14/07/2026
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Mardan
0092
