YPC AWKUM
Innovation in Medicine: Redefining Possibilities for Better Health.
05/07/2026
Welcome back, Sir! May Allah accept your Hajj and fill your life with endless barakah, good health, wisdom, and peace. May the spiritual light and blessings of this sacred journey continue to inspire your life and your service to students and society. Wishing you many more years of success and Allah's countless blessings. Ameen.
03/07/2026
اس نوٹیفکیشن کو یکسر مسترد کرتے ہے اور مطالبہ کرتے ہے۔ فورا اس کو واپس لیا جائے اور یہ زمہ داری فارماسسٹ کو دی جائے۔
YPC-AWKUM is Ready ✊
Just Waiting for the RESPONSE from Government of Khyber Pakhtunkhwa Health Department, KP and CM Muhammad Sohail Afridi
15/06/2026
عبدالولی خان یونیورسٹی مردان کے شعبہ فارمیسی کے طلبہ نے فارماسسٹس کے حقوق کے لیے آواز بلند کرتے ہوئے ینگ فارماسسٹ کمیونٹی پاکستان کے زیرِ اہتمام پریس کلب پشاور میں منعقدہ پریس کانفرنس میں بھرپور شرکت کی۔
پریس کانفرنس میں فارمیسی سروسز پالیسی کے فوری نفاذ پر زور دیا گیا، جس کا مقصد فارماسسٹس کے لیے نئی ملازمتوں کے مواقع پیدا کرنا ہے۔ پالیسی کی منظوری کے باوجود حالیہ بھرتیوں میں نرسنگ اور فزیشن شعبوں کے لیے آسامیاں تو نکالی گئیں، مگر فارماسسٹس کو نظر انداز کیا گیا۔ قابلِ ذکر بات یہ ہے کہ 2019 کے بعد سے فارماسسٹس کے لیے کوئی نئی نوکریاں اعلان نہیں کی گئیں۔
اس صورتحال کے پیشِ نظر حکومت کو ایک ماہ کا الٹی میٹم دیا گیا ہے کہ وہ پالیسی پر عملدرآمد یقینی بنائے، بصورتِ دیگر صوبائی اسمبلی کے سامنے بھرپور احتجاج کیا جائے گا۔
Health Department, KP Government of Khyber Pakhtunkhwa
15/04/2026
ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کے ممبر اور جامعہ پشاور فارمیسی ڈیپارٹمنٹ سال
چہارم کے طالب علم کی بہیمانہ قتل کے خلاف ینگ فارماسسٹ کمیونٹی کا کل بروز جمعرات، دوپہر 2 بجے، پشاور پریس کلب کے سامنے بھرپور احتجاج ہوگا۔
حکومتِ وقت کو واضح پیغام دیا جاتا ہے کہ قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے سخت ترین سزا دی جائے، بصورت دیگر احتجاج کا دائرہ پورے صوبہ تک وسیع کیا جائے گا۔
تمام فارماسسٹ اور شعبہ صحت سے وابستہ افراد سے لازمی شرکت کی اپیل ہے۔
ینگ فارماسسٹ کمیونٹی پاکستان
انتہائی افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ینگ فارماسسٹ کمیونٹی پشاور یونیورسٹی کے طالب علم اور نہایت بااخلاق و ہمدرد شخصیت، بابر عادل اس دنیا سے انتقال کر گئے ہیں۔
ینگ فارماسسٹ کمیونٹی اس غم کی گھڑی میں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ برابر کی شریک ہے اور دعاگو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے۔
نیز، YPC AWKUM آج مرحوم کے ایصالِ ثواب کے لیے ختم القرآن کا اہتمام کرے گی۔ تمام احباب سے شرکت کی گزارش ہے۔
08/04/2026
🚑 CPR & Bleeding Control Training Seminar
A highly impactful CPR & Bleeding Control Training session was successfully conducted at the Department of Pharmacy, Abdul Wali Khan University Mardan on April 8, 2026.
The training team from Khyber Medical University (KMU), working under the Aga Khan Pakistan Life Savers Program, delivered hands-on learning aimed at empowering the local community with lifesaving skills.
The session was led by Dr. Hassam and his dedicated team, who provided practical demonstrations and guided students through essential emergency response techniques.
More than 100 students actively participated, showing great enthusiasm and commitment toward learning critical lifesaving practices.
This seminar was proudly organized by the Young Pharmacist Community, Abdul Wali Khan University Mardan, continuing their mission to promote health awareness and community service.
07/04/2026
YPC-AWKUM proudly brings a life-saving opportunity for students and the community. This workshop focuses on building awareness and practical skills to respond effectively during cardiac arrest and severe bleeding situations.
Too often, lives are lost due to lack of immediate help. By learning CPR and bleeding control, you become part of a community that is ready, aware, and capable of making a real difference.
📅 8 April 2026
📍 Department of Pharmacy, Abdul Wali Khan University Mardan
Together, we can create a safer and more prepared society.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mardan
Mardan
