Clock Tower Medical & Diagnostic Center
All types of medical & diagnostic facilities are available
02/08/2026
Plz good opportunity ⬇️
جس ملک کے ہسپتال بھرے ہوتے ہیں، اُس ملک کے کھیل کے
میدان خالی ہوتے ہیں۔"
یہ قول اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ جہاں لوگ ورزش، صحت مند طرزِ زندگی اور جسمانی سرگرمیوں سے دور رہتے ہیں، وہاں بیماریوں کی شرح بڑھ جاتی ہے اور ہسپتالوں میں مریض زیادہ ہوتے ہیں۔ اس کے برعکس، جہاں کھیل اور ورزش کو فروغ دیا جاتا ہے، وہاں عموماً لوگ زیادہ صحت مند ہوتے ہیں۔
جس ملک کے کھیل کے میدان بھرے ہوتے ہیں، وہاں کے اسپتال خالی ہوتے ہیں۔
24/07/2026
Dr Ashfaq endocrinologist will be available on Saturday clock tower shamsi road mardan ⬇️
الحمدللہ! ایک اور کامیاب اینڈوسکوپی پروسیجر
آج ڈاکٹر شکیل احمد (کنسلٹنٹ گیسٹرواینٹرولوجسٹ و ہیپاٹولوجسٹ، DHQ ہسپتال مردان) نے اپنے کلینک، کلاک ٹاور، شامسی روڈ، مردان میں ایک ننھی بچی کے معدے میں موجود مقناطیس (Magnet) کو کامیابی اور محفوظ طریقے سے اینڈوسکوپی کے ذریعے نکال دیا۔
اس کامیاب پروسیجر کے دوران ڈاکٹر امین اور حنیف خان (AL NOOR LAB, Clock Tower, Shamsi Road, Mardan) بھی موجود تھے۔
اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے بچی مکمل طور پر محفوظ ہے اور خیریت سے ہے۔
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو مقناطیس، سکے، بیٹریاں اور دیگر چھوٹی اشیاء سے ہر ممکن دور رکھیں، کیونکہ انہیں نگلنے سے جان لیوا پیچیدگیاں پیدا ہو سکتی ہیں۔
📍ڈاکٹر شکیل احمد
کنسلٹنٹ گیسٹرواینٹرولوجسٹ و ہیپاٹولوجسٹ
کلینک: کلاک ٹاور، شامسی روڈ، مردان
Eye redness ⬇️🏥
20/07/2026
Call now ⬇️
16/07/2026
Contact with given number ⬇️
دا واحد خلق دی دا اللہ نہ دا خلقوں خوشخالے غواڑی۔۔۔💖
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Mardan Shamshi Road Mardan
Mardan
23200
