MSS CRIC LIVE YT
Tv chennel for entertainment and for news and funny vediose
08/09/2026
🏏 مخدوم سفطین شاہ میموریل 2nd نائٹ ٹورنمنٹ 🏏
تاریخ: 15 ستمبر 2026
مقام:ہزارہ نوشہرہ موڑ
انٹری فیس: 5,000 روپے
🏆 انعامات
پہلا انعام: 50,000 روپے
دوسرا انعام: 30،000 روپے
📋 ٹورنامنٹ کے قوانین و ضوابط
انٹری فیس 5,000 روپے میچ شروع ہونے سے پہلے ادا کرنا لازمی ہوگی۔ فیس ادا نہ کرنے والی ٹیم کو میچ نہیں کھلایا جائے گا۔
میچ کے دوران بد اخلاقی اور گستاخی کرنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جائے گا۔
وٹا بال پر مکمل پابندی ہوگی
ہر ٹیم دو اوپن پلیئر کھلا سکتی ہے۔
ٹیموں کے کپتانوں کو 11 اور 12 تاریخ کو میٹنگ کے لیے بلایا جائے گا۔
جن ٹیموں کا میچ ہوگا، وہ وقت پر گراؤنڈ میں پہنچنے کی پابند ہوں گی۔
امپائر کا فیصلہ حتمی ہوگا؛ کسی بھی کھلاڑی یا کپتان کو امپائر کے فیصلے پر بحث کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
تمام ٹیمیں اپنے مقررہ وقت سے 15 منٹ پہلے گراؤنڈ میں رپورٹ کرنے کی پابند ہوں گی، زیادہ تاخیر کی صورت میں مخالف ٹیم کو واک اوور دیا جا سکتا ہے۔
میچ کے دوران تمام کھلاڑیوں کو مکمل ڈسپلن اور اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔
ٹورنامنٹ کمیٹی کا ہر فیصلہ حتمی ہوگا اور کسی بھی ہنگامہ آرائی کی صورت میں کمیٹی کے پاس ٹیم کو فوری طور پر ٹورنامنٹ سے خارج کرنے کا اختیار ہوگا.
بارش یا کسی ناگزیر وجہ سے میچ رکنے یا ملتوی ہونے کی صورت میں ٹورنامنٹ کمیٹی کا فیصلہ حرف آخر ہوگا۔
گراؤنڈ کے اندر اور باہر نظم و ضبط کا خیال رکھا جائے گا؛ کسی بھی قسم کے غیر اخلاقی رویے پر سخت کارروائی کی جائے گی۔
👥 انتظامیہ و سرپرستی
زیر سرپرستی: مخدوم سید علی رضا شاہ صاحب
زیر انتظام:
محمد منیر دھبہ
محمد ساجد مو ہا نہ
ملک عمران کانجو
ملک توقیر کانجو
برقی شیر زمان
ملک سلمان کہاوڑ
🙏 شکریہ
پنجاب پولیس اور پٹرولنگ چوکی نوشہرہ موڑ
📞 رابطہ نمبرز
محمد منیر: 03156857272 / 03166346318
Created by:M Sajid(MSS TV)03277153143

06/09/2026
ہنڈا 125 قراندازی نمبر 2 🏍️🔥 | پاکستان موٹرز کارپوریشن | کس کی نکلی 125؟ 😱 | کھیڈ مقدراں دی
13/05/2026
📢 خوشخبری: رحمت کارڈ رجسٹریشن اب اور بھی آسان!
السلام علیکم دوستو!
کیا آپ پنجاب حکومت کے "رحمت کارڈ (بیوہ کارڈ)"، کسان کارڈ یا سہولت کارڈ کے لیے اپلائی کرنا چاہتے ہیں مگر طریقہ کار سمجھ نہیں آ رہا؟ تو اب پریشان ہونے کی ضرورت نہیں!
اب آپ گھر بیٹھے مجھ سے رابطہ کر کے اپنی رجسٹریشن مکمل کروا سکتے ہیں۔ میں آپ کی درخواست کو آن لائن پراسیس کرنے میں مکمل مدد کروں گا۔
✅ ہماری سہولیات:
فاسٹ رجسٹریشن: بغیر کسی غلطی کے اپلائی کروائیں۔
مکمل رہنمائی: اہلیت (Eligibility) اور کاغذات کی پوری معلومات۔
گھر بیٹھے کام: آپ کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں۔
📄 ضروری دستاویزات:
اصل شناختی کارڈ (CNIC)
موبائل نمبر (جو آپ کے اپنے نام پر ہو)
💡 "آپ کا اعتماد، ہماری پہچان"
📞 رابطہ کریں:
واٹس ایپ / کال: 03277153143
Category
Website
Address
Mianwali
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when MSS CRIC LIVE YT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.