Abdul aziz

Abdul aziz

Share

I create my daily vlogs ✨️

30/06/2026

اگر قوم اسی طرح اپنے حق کی آواز بلند کریں ، اپنے حقوق کیلیۓ لڑے ، تو ناممکن کام بھی ممکن ہو جاتا ہے جن لوگوں نے بھی سیگرام روڈ کیلۓ آواز بلند کیا تھا سب کا شکریہ

30/06/2026

واقعہ کچھ یوں ہے کہ سیگرام روڈ پر دن کے وقت 2 انچ اور رات کے وقت محض 1 انچ تارکول بچھانے کی کوشش کی گئی۔ لیکن اہل علاقہ نے بروقت ردعمل دیا اور لوگوں نے نکل کر اس کام کو رکوا دیا۔ بعد ازاں، ایچ ڈی او (HDO) نے یہ یقین دہانی کرائی ہے کہ روڈ پر 2
انچ تارکول ہی بچھایا جائے گا۔"
عبدالعزیز چوہان

30/06/2026

کوزہ بانڈی سیگرام روڈ اس وقت ہر قسم ٹریفک کے لئے بند 🚫 ہے لہذا غیر ضروری سفر کرنے سے گریز کریں۔شکریہ

28/06/2026

راستہ ایک ہی تھا، حضرت موسیٰؑ گزر گئے اور فرعون ڈوب گیا۔ یقین راستے پر
نہیں، اللہ پر کرو۔
❤️❤️

27/06/2026

میرا فیس بک اکاؤنٹ خطرے میں ہے اپ کی کمنٹ کی اشد ضرورت ہے
😳

27/06/2026

Mini vlog 💓

23/06/2026

22/06/2026

22/06/2026

آج چوہان گیسٹ ہاؤس میں اس خوبصورت اور نایاب پرندے کی آمد ہوئی
کوئی بتاسکتا ہے کہ یہ کون سا پرندہ ہے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Mingora?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Mingora