Danyal Rafiq
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Danyal Rafiq, Health/Beauty, Mirpur.
31/10/2024
مجھ سے جڑا ہر شخص بس اپنی خوشی چاہتا ہے
میں اگر اداس ہوں تو یہ بس میرا مسئلہ ہے🖤🥀
27/10/2024
احباب بروقت تشریف لائیں۔کانفرنس انشاءاللہ شیڈول کے مطابق مقررہ وقت پر اختتام پذیر ہو گی۔۔۔
20/10/2024
Congratulations Brother Moiz ❤️❤️❤️
خبر غم
محمود حسین انجیر ہارون رمضان کے والد محترم اور نمبردار فضل کریم کنڈ والوں کے بھتیجےاور ماسٹر جاوید اقبال کے بہنوئی حاجی محمد رمضان گہوڑی پٹی والے رضا الہی سے وفات پا چکے ہیں جن کی نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اللہ پاک مغفرت فرماہیں
04/09/2024
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😭😭
29/08/2024
شخصیت میں عاجزی نہ ہوتو معلومات میں
اضافہ علم کو نہیں بلکہ تکبر کو جنم دیتا ہے
17/07/2024
13/07/2024
پری میڈیکل پری انجیننیر نگ آئی سی ایس آئی کام
طلباء و طالبات داخلے جاری ہیں ۔
06/06/2024
چوتھی جماعت کی اردو کی کتاب میں حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے متعلق کئیے گئے سوال کے جواب کے آپشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔‼️
جبکہ جو صحیح آپشن تھا "مسلمان" اسے ذکر ہی نہی کیا گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر ذکر ہوتا بھی تب بھی ایک جلیل القدر صحابی کے متعلق اسطرح کا سوال کرنا ہی گست+اخی ہے حکومت فی الفور تحقیقات کرے اور مجرموں کو سزا دے کر نوکریوں سے فارغ کرے۔۔۔۔۔۔۔
Category
Website
Address
Mirpur
