viral vedeo
hasnain Arain
14/03/2026
Hello friend
13/03/2026
12/03/2026
*៹💫🫀🏵️🍃🫀👀🦋⋅♡𓂃 ִֶ*
*_دنیا مکافاتِ عمل ہے۔ کسی کا بھی صبر ضائع نہیں جاتا۔ یقین رکھیں، اللہ نہ صرف اس دنیا میں بلکہ آخرت میں بھی آپ کے ساتھ کی گئی ایک ایک اذیت کا بدلہ لے کر رہے گا، اور بے شک وہ بہترین بدلہ لینے والا ہے۔ ❤️ 💯_*
*★⃝≛⃝🇮𝐬𝐥𝐚𝐦𝐢𝐜 🇻𝐢𝐛𝐞𝐬★⃝🕋🌎😍*
12/03/2026
Alhamduallah earnings start magar dekh nhi raa Kaisa ho rahee hae😁
آج طواف کے دوران ایک دل کو چھو لینے والا واقعہ پیش آیا۔
تصویر بنانے والے کے مطابق اس شخص نے خانۂ کعبہ کے گرد طواف کرتے ہوئے ہی اپنی جان اللہ کے سپرد کر دی۔
وہ بتاتے ہیں کہ میں نے کوشش کی کہ اس کا نام یا اس کا ملک معلوم کر سکوں، مگر اس سے پہلے ہی اس کی روح پرواز کر گئی۔
براہِ کرم اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں، شاید اس کے اہلِ خانہ تک خبر پہنچ جائے اور وہ اس کے حسنِ خاتمہ پر صبر کر سکیں۔
اللّٰہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ہمیں بھی ایسا ہی بابرکت خاتمہ نصیب فرمائے۔ آمین
12/03/2026
Ai information
اب تو پٹواری بھی چیخ رہے ہیں🚨
ہم نون لیگ کے سپورٹرز ہیں، لیکن نون لیگ نے ہمیں کہیں منہ دکھانے کے قابل نہیں چھوڑا۔
🫵🏻🔥🫵🏻
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Mirpur
SUKKUR
