Kashif khan official
اللہ کی رحمت سے کبھی ناامید نہ ہونا
www.scentmahal.online
03046399932
Health & Beauty tips
Attire
سفر انسان کو خاموشی سکھاتا ہے
ہر راستہ خود سے ملواتا ہے
منزل سے زیادہ قیمتی ہے یہ چلنا
کیوں کہ یہی سفر انسان بناتا ہے
Mirpur Azad Kashmir Diaries
19/07/2024
مسلمانوں کے عقیدہ کے مطابق ختم نبوت سے مراد یہ ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ تعالٰیٰ کے آخری نبی اور آخری رسول ہیں۔ اللہ رب العزت نے آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس جہاں میں بھیج کر بعثت انبیا کا سلسلہ ختم فرما دیا ہے۔ اب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی نبی مبعوث نہیں ہوگا۔ حضور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ختم نبوت کا ذکر قرآن حکیم کی 100 سے بھی زیادہ آیات میں نہایت ہی جامع انداز میں صراحت کے ساتھ کیا گیا ہے ارشادِ خداوندی ہے:
مَّا كَانَ مُحَمَّدٌ أَبَا أَحَدٍ مِّن رِّجَالِكُمْ وَلَكِن رَّسُولَ اللَّهِ وَخَاتَمَ النَّبِيِّينَ وَكَانَ اللَّهُ بِكُلِّ شَيْءٍ عَلِيمًاo (الاحزاب، 33 : 40)
#کاشف #محمد
19/07/2024
Celebrating my 1st year on Facebook.
Got 80K Followers in just 1 year with No Music No Dance No Mimicry No vulgarity No Latest equipments, Just my average Face with my own Content, No one who achieves success does so without acknowledging the help of others So Thank you for your continuing support...
13/07/2024
Just one Small positive thought in the morning can change your whole day.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
