Moamber Iqbal sha

Moamber Iqbal sha

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Moamber Iqbal sha, Health/Beauty, layah, Multan.

24/08/2026

خراجِ تحسین و نیک تمنائیں 🌹
ہمارے محترم استادِ گرامی سرِ امان اللہ گشکوری اپنی شاندار تعلیمی خدمات انجام دینے کے بعد باعزت طور پر ریٹائر ہو گئے ہیں۔
آپ نے اپنی پوری زندگی علم کی روشنی پھیلانے، نسلوں کی تربیت کرنے اور طلبہ کے مستقبل کو سنوارنے میں وقف کی۔ آپ کی شفقت، محنت، خلوص اور رہنمائی ہمیشہ ہمارے دلوں میں زندہ رہے گی۔

سر! آپ کی خدمات کو سلام، آپ کی محنت کو خراجِ تحسین اور آپ کی ریٹائرمنٹ پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی، سکون اور لمبی عمر عطا فرمائے۔ آمین 🤲🌹 ❤️
Amanullah Gishkori

24/08/2026

قرآن مجید میں جھوٹ بولنا اور کسی کے ساتھ وعدہ خلافی کرنے کی کیا سزا ہے ؟
لوگوں میں خدا کا خوف کیوں نہیں؟ دِکھنے میں تو بہت بڑے پرہیز گار اور پارسا ہیں ...

18/08/2026

اہلِ علاقہ کے لیے اہم اطلاع!
نادرا کی موبائل رجسٹریشن ٹیم مورخہ 20 اگست اور 21 اگست بروز جمعرات،جمعہ کو ہمارے ڈیرے پر آ رہی ہے۔ تمام شہریوں سے گزارش ہے کہ شناختی کارڈ، ب فارم اور دیگر ضروری دستاویزات کے معاملات کے لیے مقررہ وقت پر تشریف لائیں اور اس سہولت سے بھرپور فائدہ اٹھائیں۔
رابطہ نمبر :03006951872

14/08/2026

With Amanat Gishkori – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

14/08/2026

پاکستان زندہ باد
#14اگست

09/08/2026

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
دوستو بھائیو رشتے احساس کے ہوتے ہیں
چاہیے خون کے رشتے جتنے بھی قریبی ہوں احساس نہیں تو اس قریبی رشتے کا کوئی فائدہ نہیں اگر رشتہ دوستی کا ہے ہر دکھ سکھ خوشی و غمی میں ساتھ دیتا نظر آئے تو یہ احساس کا رشتہ اہم ہے اس خون کے رشتے سے جو مشکل وقت دیکھ کر منہ پھیر لیا کرتے ہیں ❤️🌹🙏

02/08/2026

میں اپنی قدر خود جانتا ہوں
اس لیے کسی کے رویے سے میرا معیار کم نہیں ہوتا 👍

02/08/2026

Yah bilkul such hy

01/08/2026

آپ کے ضلعی نائب صدر پیپلز پارٹی منتخب ہونے کی خبر سن کر دل خوشی سے بھر گیا۔ بطور نوجوان یہ صرف آپ کی کامیابی نہیں بلکہ ہم سب کے لیے فخر کا لمحہ ہے۔ آپ نے اپنی محنت، خلوص اور اچھے کردار سے یہ مقام حاصل کیا ہے،
اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ عزت، کامیابی، صحت اور مزید بلند مقام عطا فرمائے، آپ کو ہر قدم پر اپنی رحمتوں سے نوازے، اور آپ کے ذریعے لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔

دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو، اللہ آپ کو ہمیشہ سرخرو رکھے۔ آمین۔

01/08/2026

اپنی چیخوں کا احترام کرو
قہقہے دیر پا نہیں ہوتے
چاہے پنجرے کھلے بھی رہ جائیں
کچھ پرندے رہا نہیں ہوتے
یوسف سنجرانی
😭😭

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Layah
Multan