Healthy life
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Healthy life, Health/Beauty, Multan.
اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی شفا دیتا ہے (القرآن)
ہمارے پاس ہر مرض کی ادویات بہت ہی پریمیم کوالٹی کی تیار کی جاتی ہے جو کہ پوری دنیا میں بھیجی جاتی ہے ماہر امراض سپرم و سیمن مردانہ بانج پن میڈیسن منگوانے/مشورہ کیلیے رابطہ کریں
03086647119
03185882101
25/09/2026
👁️🗨️ آشوب چشم کا آسان اور مجرب علاج 👁️🗨️
🌿 اگر آنکھوں میں سرخی، جلن، خارش یا پانی آنا ہو تو یہ تدابیر اختیار کریں:
1️⃣ عرق گلاب یا عرق سونف
آنکھوں میں 3،3 قطرے دن میں 5 بار ڈالیں۔
2️⃣ آنکھوں میں جلن و خارش
سونف ایک چٹکی، سبز الائچی 2 عدد، گلاب کی پتیاں ایک چٹکی
انہیں ایک گلاس پانی میں ابال کر شکر ڈال کر پئیں۔
3️⃣ سادہ پانی میں کپڑا بھگو کر آنکھوں پر رکھیں۔
4️⃣ آنکھوں کو دن میں کئی بار ہلکے ٹھنڈے پانی سے دھوئیں۔
5️⃣ سرمہ اثمد (اصلی) 3،3 سلائیاں دن میں 3 بار لگائیں۔
6️⃣ ہلکے سبز رنگ کا چشمہ استعمال کریں۔
7️⃣ موٹر سائیکل یا سفر کے دوران لازمی چشمہ/عینک پہنیں۔
✨ ان شاءاللہ آنکھوں کی سوزش، جلن، خارش اور سرخی دور ہوگی، اور بینائی کو بھی تقویت ملے گی۔
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101
ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
0318 5882101

ممسک کیپسول
اسلام علیکم دوستوں آج سرعت انزال کے خاتمے کے لیے تجربہ شدہ ممسک کیپسول کی نئی کھیپ تیار کی ھے اس کا نسخہ کوئی دوست نہ مانگے طبی گروپوں میں پہلے ہی پوسٹ کرچکا ھوں اگر آپ سرعت انزال یا ٹاہمنگ کے لیے ادویات استعمال کرکے تھک چکے ہیں تو انشاءاللہ ایک بار اس دوا کو بھی ضرور استعمال کریں 95 فیصد انشاءاللہ رزلٹ ملے گا ٹاہمنگ کے ساتھ انتشار بھی پیدا کرری ہیں مردانہ کمزوری کو ختم کرتی ھے ٹاہمنگ مستقل طور پر ٹھیک ھوجاتی ہیں شوگر کے مریضوں کی مردانہ کمزوری کے لیے بھی اس کا اعلی رزلٹ ھے
واٹس اپ نمبر
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101
ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
0318 5882101
25/09/2026
*حب مشک امساکی*
ھوالشافی ۔
ورق نقرہ۔ 6 ماشہ
ورق طلاء۔ 2 ماشہ
مروارید موتی۔ 1 تولہ
مشک خالص 2 ماشہ
تخم جوز ماثل۔ 8 ماشہ
قرنفل۔ 1 تولہ
جلوتری۔ 1 تولہ
دار چینی۔ 1 تولہ
مغز جائفل۔ 1 تولہ
عقر قرحا۔ 1 تولہ
تخم پیاز۔ 1 تولہ
ازراقی مدبر۔ 8 ماشہ
سم الفار سفید عمدہ۔ 2 تولہ
زعفران۔ 1 تولہ
افیون ڈیڑھ تولہ
شیر برگد۔ 150 گرام
ترکیب و تربیت:
ہر ایک اجزاء کو علیحدہ علیحدہ کھرل کریں اوپر اور نیچے والے 4_4 اجزاء چھوڑ کر باقی یکجان کرلیں۔ اب نیچے والے اجزاء کو شیر برگد میں خوب سحق کر کے قرص تیار کریں۔ اس کے بعد ایک بڑا سفید پیاز لیکر درمیان سے کاٹ کر دو ٹکڑے کر لیں ان دونوں ٹکڑوں کے عین وسط سے اتنا اتنا فضلہ نکال کر سوراخ بنائیں کہ جملہ ادویہ سما جائے قرص اندر رکھ کر دونوں ٹکڑوں کو ملا کر ایک ،دو پیاز اور کچل کر چاروں طرف برابر دیکر کپڑ مٹی یعنی گلحکمت کریں اور دھان کی بھوسی جلا کر جب دھواں نکلنا بند ہو جائے اور انگارہ بھی زیادہ تیز نہ ہو اس وقت گلحکمت شدہ مزکورہ اس کے اندر رکھ دیں آگ کا اندازہ اس قدر ہو کہ پیاز جلنے نہ پائے بلکہ مضمحل ہو کر گلابی سا ہو جائے یاد رہے اگر آگ ذرا بھی تیز ہو گی تو دوا جل کر اڑ جائے گی ۔ سرد ہونے کے بعد نکالیں سم الفار معہ دیگر اجزاء مومیہ برآمد ہوگا ۔ اب اس میں عرق گلاب میں مسفوف شدہ باقی اجزاء شامل کر کے اچھی طرح کھرل کریں اور چنے برابر گولیاں بنالیں خوبصورتی کیلئے اوپر مرگانگ ،ورق نقرہ چڑھا کر محفوظ کر لیں
استعمال:-
ایک گولی بعد از غذا ہمراہ دودھ نیم گرم استعمال کریں
فوائد::-
نہایت مقوی باہ وممسک ہیں۔ ازواجی فرائض کے بعد کمر درد پٹھوں کا درد اور کھچاؤ کا خاتمہ کرتی ہیں۔ جلق اور کثرت ج**ع سے ہونے والی کمزوری کو ختم کرتی ہیں۔ امساک کی گھڑیاں طویل کرتی ہیں اور سختی پیدا کرتی ہیں۔ ج**ع کے بعد کمزوری ہرگز نہیں ہوتی اور وقتی کمی کے لیے اکسیر ہیں۔ ممسک اور مقوی باہ ہیں کمی انتشار کو دور کرتی ہیں۔ ذیابیطس اور کثرت ج**ع کے نتیجے میں ہونے والی جسمانی و اعصابی اور مردانہ کمزوری کامکمل علاج ہے اعصابی جنسی و جسمانی طاقت کا خزانہ ایک لاجواب نسخہ ہے۔ بدن کے تمام اعضاء اور جسم کی ہر کمزوری کو ختم کر کے صحت مند تندرست توانا کر دینا ان کا چھوٹا سا کمال ہے ۔
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101
ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
0318 5882101
25/09/2026
پوسٹ اچھی لگے تو پیج کو لائیک کریں اور صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے لوگوں کو بھی بتائیں ۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03086647119
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
03185882101
ہم سے علاج اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03086647119
0318 5882101
Category
Website
Address
Multan