Shoaib javeed

Shoaib javeed

Share

ولسوف یعطیک ربک فترضی

06/03/2026
03/03/2026

ماشاءاللہ

03/03/2026

امام حرم الشیخ یاسر الدوسری حفظ اللہ 💙

Photos from Shoaib javeed's post 02/03/2026

کیا وہ رب ذو الجلال جو اس بات قادر تھا کہ دہکتی ہوئی آگ کو #ابراہیم علیہ السلام پر ٹھنڈی اور سلامتی والی بنا دے، اس بات پر قادر نہیں کہ ہماری آزمائش کو آسائش میں، سختی کو آسانی میں، تنگی کو کشادگی میں اور غم کو خوشی میں بدل دے؟
بےشک وہ اس پر بخوبی قادر ہے مگر شاید ہم ہی اس کے قابل نہیں کیونکہ ابراہیم علیہ السلام کی طرح اب ہم "حسبنا الله ونعم الوكيل" یعنی "اللہ ہمارے لئے کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے" کے قائل وفاعل نہیں رہے۔۔۔
#مقام #ابراھیم #کعبہ #حرمین #مکہ

02/03/2026

ماشاءاللہ ماشاءاللہ

02/03/2026

ماشاءاللہ
الشیخ رمضان الہنداوی

01/03/2026

امام حرم الشیخ یاسر الدوسری حفظ اللہ 🧡

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Multan