Dil E UmeeD

Dil E UmeeD

Share

okkahhab

01/10/2025

تیرے کمرے کے آئینے کو میں
دشمنوں میں شمار کرتا ہوں ♥️
🌱🩷

19/09/2025

وہ مکمل ہے حُسن میں لیکن
اُس کا آدھا جمال آنکھیں ہیں ♥️

01/09/2025

‏زُلفیں نہ باندھا کرو تم ،
ہوائیں ناراض رہتی ہیں

10/04/2025

ہم تمہارے نام سے خوشبو کی دوکان کھولیں گے🙂🌸

07/06/2024

ایک حقیقت سہی فردوس میں حوروں کا وجود
حسن انسان سے نمٹ لوں تو وہاں تک دیکھوں ___ ❣️

24/03/2024

تو ساتھ نہیں ہے تو مقابل ہی کھڑا رہ 🖤
اتنی تو تسلی رہے تنہا نہیں ہوں میں🖤

08/10/2023

ہم اتنے حسین تو ہیں کہ ہمیں چاہا جائے - 🙂♥️

14/09/2023

اُسکے ہاتھ پیارے ہیں
مگر بات جو ہونٹوں کی🔥❤️

03/09/2023

#ذرا سوچ کر دل توڑنا♥️
ہر گناہ کی بخشش نہیں ہوتی♥️
🫀💔🩸

23/07/2023

بکھری پڑی ہیں پتوں کی طرح لوگوں کی چاہتیں

کوئی حاصل پر رو رہا ہے اور کوئی لاحاصل پر🍂
🥀

06/06/2023

اس سے بڑھ کر اور کتنا قریب لاؤں تجھے🙈🥀❤️

کہ تجھے دل میں رکھ کر بھی میرا دل نہیں بھرتا 😘

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Multan?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Website

Address


Multan
60000