Twin Brothers Mart.com
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Twin Brothers Mart.com, Health/Beauty, Multan.
28/08/2026
Store ka new name
Twin Brothers Mart.com
14/08/2026
14 Aug
Happy independence
Twin Brothers Online Store
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
14/08/2026
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
کیسے ہیں سب دوست
امید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔
ایک مشورہ چاہیے تھا
وہ یہ کہ شاپ کا نام کیا رکھا جائے ۔
نام ایسا ہو کہ پڑھنے والے سمجھ آئے کہ اس شاپ میں مختلف پروڈکٹس ہیں کیونکہ عموماً Mart میں مختلف پروڈکٹس ہوتی ہیں اس لیے سوچ رہے تھے کہ شاپ کا نام Twin Brothers Mart رکھا جائے
آپ کی کیا رائے؟؟
Twin Brothers Mart
Twin Brothers Online Store
Twin Brothers store
T.B Mart
جب تین سال پہلے میں نے چھ سات ہزار سے آن لائن کام شروع کیا تو واٹس گروپ بنایا، مختلف دوستوں کو ایڈ کیا اور پوسٹنگ وغیرہ شروع کی واٹس گروپ میں اور فیس بک پیج پر ۔
آڈر آرہے یا نہیں اس کی فکر کیے بغیر
اور ہر ماہ انویسٹمنٹ حسب توفیق بڑھاتا گیا۔
ایک دن ایک دوست پوچھنے لگے آپ کا اسٹور کہاں ہے ؟؟
میں نے کہا کہ فزیکل کوئی اسٹور نہیں ہے گھر میں ہی سامان رکھا ہوا ہے اس وقت شاید کوئی ٹوٹل چالیس پچاس ہزار کا سامان ہو گا۔
وہ دوست کہنے لگے میں نے سوچا کہ شاید کہ آپ نے بہترین دوکان بنائی ہو گی
اس وقت اتنی حیثیت کہاں تھی
بس ایک دل میں حسرت رہ گئی کہ کبھی ہم بھی اسٹور بنائیں گے اپنی شاپ بنائیں گے
الحمد للہ اب وہ حسرت پوری ہو رہی ہے
عنقریب ہم کمہاراں والا چوک پر اپنی برانچ اوپن کرنے جا رہے ہیں ان شاءاللہ ۔
تو آپ دوست وزٹ کر کے اپنی پسند کی پروڈکٹ خرید سکتے ہیں ۔
شکریہ ۔
لوکیشن ۔ چوک کمہاراں والا سے شمال کی طرف ایم جناح روڈ پر کمہاراں والا چوک سے پیدل دو تین منٹ کے فاصلے پر ۔
دعاؤں کی درخواست ہے۔
ہمارا واٹس گروپ جوائن کرنے کے لیے کمنٹ سیکشن میں دئیے گئے لنک پر کلک کریں ۔
شکریہ
ماجد نواز
Oppo
کی اوریجنل کیبل ایک سال بھی نہیں چلی 1500 کی لی تھی خراب ہو گئ۔
ضروری نہیں ہے کیبل یا برینڈ کا قصور ہے اس میں چارجر یا پاؤر بینک پرابلم کی وجہ سے بھی کیبل خراب ہو جاتی ہے ۔
بہرحال کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے لیکن اس بنیاد پر ہم Oppo برینڈ کو برا نہیں کہہ سکتے۔
یہ بات کرنے کا مقصد کیا ہے ؟
وہ یہ کہ بعض دوست میرے سے خریداری کرتے رہتے ہیں کبھی کوئی چیز ان سے خراب ہو جائے تو مجھے مورد الزام ٹھہرا دیتے ہیں کہ آپ کی چیز صحیح نہیں ہوتی ۔
پہلی بات یہ ہے کہ ہم کبھی بھی یہ کہہ کر کسٹمر کو چیز نہیں دیتے کہ پوری زندگی ساتھ نبھائے گی ۔
دوسری بات ہم چیک وارنٹی ضرور دیتے ہیں چیز آپ کے پاس آن پہنچی ہے ٹوٹی ہوئی نہیں ہے اس کے بعد کوئی مسئلہ ہو گیا تو آپ سمجھتے ہیں اس میں نہ دوکاندار کا قصور ہوتا ہے اور نہ وہ ذمہ دار ہوتا ہے۔
ہم حتی الامکان کسمٹر کی کئیر کرتے ہیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ بغیر وارنٹی والی چیز آپ سے جب مرضی خراب ہو جائے آپ ہمیں ذمہ دار ٹھہرائیں ۔
اس لیے میں بالخصوص جاننےوالوں کو کہتا ہوں اگر آپ یہ سوچ کر مجھ سے خریداری کرتے ہیں کہ مجھ سے خریدی ہوئی چیز کبھی خراب نہیں ہو گی تو آپ بلکل نہ خریدیں ۔
لیکن ہم دھوکہ فراڈ نہیں کرتے ۔
شکریہ
اب ذیادہ چابیوں اور چابی گم ہونے کی ٹینشن ختم ۔
یہ پاس ورڈ والا مضبوط تالا لگائیں اور اپنے لیے آسانی پیدا کریں ۔
بعض اوقات ایسا بھی ہوتا ہے چابی کسی اور فرد کے پاس رہ جاتی ہے اور آپ کو دوکان یا گھر کھولنے کی ضرورت پیش آ جاتی ہے تو اب بڑی پریشانی ہوتی ہے اگر یہ والا لاک لگا ہو گا تو اس پریشانی سے بچ جائیں گے۔
نوٹ ، جب اس کا پاس ورڈ عام ہو جائے تو پاس ورڈ تبدیل بھی کر سکتے ہیں ۔ جب چاہیں تبدیل کر سکتے ہیں۔
مزید ویڈیو ملاحظہ کیجیے کس طرح پاس ورڈ تبدیل کرتے ہیں ۔
قیمت 1650
چولہے کا ایک ٹانکا اکھڑا ہوا تھا الیکٹریشن نے جواب دے دیا کہ میرا کام نہیں
کیوں اس پر ٹانکا لگایا تو جب چولہا گرم ہو گا تو ٹانکا پگھل جائے گا پھر آپ کے بھائی نے جو جگاڑ لگایا وہ ویڈیو میں ملاحظہ کیجیے ۔
ویسے تو ہم چیک وارنٹی دیتے ہیں لیکن اس چولہے کی ایک ہفتے کی وارنٹی بھی دیں گے اگر ٹانکے کا کوئی مسئلہ ہوتا ہے تو ہماری زمہ داری ہوگی لیکن جس طرح کا جگاڑ لگایا ہے سوال ہی پیدا نہیں ہوتا اس جگہ کوئی مسئلہ بنے۔
اچھا اس وجہ سے سستا دینے لگا ہوں
8500 کی بجائے 7500 میں ڈن کرائیں ۔
یہ سولر الیکٹرک چولہا اپگریڈ ماڈل ہے اور ٹوٹل ٹچ کنٹرول ہے
خوبصورت ڈیزائن ہے
کوالٹی بہترین ہے۔
اور مزے کی بات یہ ہے کہ عام الیکٹرک چولہے ڈریک 3500 واٹ پر چلنا شروع ہوتے ہیں جس کی وجہ سے یکدم زیادہ لوڈ پڑتا ہے اور بجلی نہ ہو اور چھوٹا سولر سسٹم ہو تو انورٹر بند ہو جاتا ہے لیکن یہ والا الیکٹرک چولہا آن کرتے ہی 200 پر چلے گا جس سےلوڈ کم پڑے گا پھر آہستہ آہستہ بڑھاتے جائیں جتنی ہیٹ چاہیے ہو یا آپ کا انورٹر جتنا لوڈ برداشت کرتا ہو اسی حساب سے اتنے واٹ پر ایڈجسٹ کر کے چلائیں تا کہ بجلی خرچ نہ ہو۔
بہر حال جن کے ہاں سولر سسٹم لگا ہوا ہے ان کے لیے تحفہ ہے
اس پر ہر چیز بنا سکتے ہیں چائے ، سالن جو مرضی بنائیں اور ہر طرح کا برتن یوز کر سکتے ہیں ۔
360° smart shooting gimble
Ai follows The gimbal
Rechargeable gimbal with rechargeable remote
Plokama AUTO-A20 Gimbal Auto Face Tracking 360 Smart Shooting Gimbal, Type-C Port & Remote – Perfect for Content Creators, Self Shooting, Makeup Sessions & Lectures
Price 6200
For order 03087826657
Wa.me/923087826657
حبس والا مہینہ آ گیا یعنی اگست
تو بھائی بجلی نہ ہونے پر گرمی سے پریشان ہیں پسینے میں شرابور ہو جاتے ہیں نیند خراب ہو جاتی ہے بچے نہیں سوتے
تو پریشان نہ ہوں اس کا حل ہے یہ والا ملٹی فگنشنل فین ۔
قیمت صرف 12999
ڈلیوری چارجز 850
ڈلیوری چارجز بہت مناسب رکھے ہیں جتنا وزنی اور بڑا پارسل بنے گا ڈلیوری چارجز کتنے زیادہ لگیں گے آپ کو خود اندازہ ہو جائے گا۔
Multifunctional Rechargeable Fan (Updated)
Features and FAQs
1. Rechargeable 12-volt fan
2. Large 7-ampere battery; battery runtime is 2 to 2.5 hours at full speed, and 3 to 5 hours at lower speeds (depending on the speed setting).
3. Mobile charging system
4. USB light
5. Adjustable height: 33 inches to 48 inches
6. Stand material: 16-gauge iron
7. Base material: Metal sheet with a wooden backing to prevent damage to the sheet when placed on the floor.
8. Variable speed control k**b
9. Includes a 10-ampere charger for mains power; charges fully in 1 to 1.5 hours.
10. Adjustable/movable stand
11. High-quality motor and fan blades
Replacement parts are readily available should any component fail.
Price: 12999
Delivery charges: 850
Self-pickup is also available.
Location: Multan.
Cash on Delivery (COD) facility available.
Open the parcel and check the item first, then make the payment.
Contact numbers for ordering:
03087826657
03397862686
Wa.me/923087826657
ملٹی فگنشنل ریچارج ایبل فین (اپڈیٹ)
فنگشنز اور اس کے بارے میں پوچھے جانے والے سوالات کے جوابات
1. ریچارج ایبل 12 وولٹ فین
2. بڑی بیٹری 7 امپیر ۔ بیٹری ٹائمنگ فل اسپیڈ کے ساتھ 2 سے اڑھائی گھنٹے، کم اسپیڈ کے ساتھ تین گھنٹے سے پانچ گھنٹے اسپیڈ کے اعتبار سے
3. موبائل چارجنگ سسٹم
4. یو ایس بی لائٹ
5. ایڈجسٹ ایبل سائز 33 انچ سے 48 انچ
6. اسٹینڈ میٹیریل: لوہا 16 گیج
7. بیس میٹیریل: شیٹ اور شیٹ کے نیچے لکڑی لگائی گئی ہے تا کہ نیچے رکھنے سے شیٹ خراب نہ ہو ۔
8. ہوا کم زیادہ کرنے کا بٹن
9. بجلی سے چارج کرنے کے لیے 10 امپیر چارجر لگایا گیا ہے جو کہ ایک سے ڈیڑھ گھنٹے میں چارج کر دیتا ہے ۔
10.موو ایبل اسٹینڈ ۔
11.اچھی کوالٹی کی موٹر اور پر لگائے گئے ہیں۔
خدا نخواستہ کوئی بھی پارٹ خراب ہوتا ہے تو وہ نیو مل جائے گا ۔
قیمت 12999
ڈلیوری چارجز 850
خود بھی رسیو کر سکتے ہیں ۔
لوکیشن ملتان ۔
کیش آن ڈلیوری کی سہولت موجود ہے۔
پہلے پارسل کھولیں چیز چیک کریں پھر پیمنٹ کریں ۔
آڈر کرنے کے لیے رابطہ نمبر
03087826657
03397862686
Wa.me/923087826657
نوٹ : کیش آن ڈلیوری کی صوت میں 4 فیصد ٹیکس ادا کرنا ہو گا۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
60000
