Qari Muhammad Abubakar official
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Qari Muhammad Abubakar official, Health/Beauty, Multan.
#انصاف
#پاکستان
-e-Ramzan
#2026
#2026
#2026
17/10/2026
*چلو چلو ختم نبوت چلو*
*تحفظ حرمین شریفین و دفاع مکہ معاہدہ و استحکام پاکستان ریلی*
بمقام *ختم نبوت چوک* چنگی نمبر 14 *تا* ختم نبوت روڈ *چونگی نمبر 11* عظیم الشان تاریخ ساز پر وقار *ریلی* کا انعقاد کیا گیا ہے حرمین شریفین و محافظین حرمین شریفین (پاک فوج) کے ساتھ عقیدت محبت اور یکجہتی کے اظہار کے لیے تمام پاکستانی تمام مسلمان غلامان صحابہ *22 اکتوبر بروز جمعرات شام 4 بجے ختم نبوت چوک* پر اس تاریخ ساز ریلی میں شرکت فرما کر ایمانی غیرت کا ثبوت دیں
زیر قیادت
ملک محمد رفیق صدر تحریک مدح صحابہ پنجاب
زیر سرپرستی
محترم انجینئر اشفاق احمد بخاری سیکرٹری اطلاعات نشریات تحریک مدح صحابہ پاکستان
زیر نگرانی
محترم علامہ فیاض احمد عثمانی سیکرٹری جنرل تحریک مدح صحابہ پنجاب
مولانا قاری محمد ابوبکر صاحب
*جس میں دیوبندی بریلوی اہل حدیث تمام مکاتب فکر کے قائدین علماء کرام اور تاجر برادری مہمان خصوصی ہوں گے*
منجانب
*تحریک مدح صحابہ ملتان*
🥺 غریب بچے کی آخری روٹی ❤️ | دل کو چھو لینے والی اسلامی کہانی | Urdu Moral Story
نیو کلام ۔۔۔🥰❤️🩹
عشق محمد کی آذان معاویہ ہیں ۔۔💯🔥
اے موسمی خطیبو ۔۔۔!!!
مولانا ابوبکر صاحب
مولانا محمد آصف معاویہ سیال صاحب
10/10/2026
#احتساب ناصبیت کتاب پر اکابر کی مشاورت کے بعد صحابہ و اہل بیت اطہار علیہم الرضوان کے بارے میں اہلسنت والجماعت کا اعلامیہ جاری
#اکابرین نے واضح فرما دیا کہ اِس طرح کا مواد اکٹھا کر کے شائع کرنا نامناسب تھا اور نہ اِس کی ضرورت تھی
06/10/2026
تمام دوست احباب اس پوسٹ کو جتنا ہو سکے زیادہ سے زیادہ شیئر کرو لائک کرو
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Multan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Qari Muhammad Abubakar official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
