Jamia Masjid Minhaj-ul-Quran Multan
Jamia Masjid Minhaj-ul-Shareef Pura Multan
14/08/2026
31/07/2026
مرکزی جامع مسجد منہاج القرآن شریف پورہ ملتان
میں خطبہ جمعۃ المبارک سے
صاحبزادہ علامہ حسان سجاد قادری
نمازی حضرات اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت
خواتین کے لیے باپردہ اہتمام کیا گیا
محمد سجاد نقشبندی انصاری چیئرمین منہاج نعت کونسل ملتان
18/07/2026
مرکزی جامع مسجد منہاج القرآن شریف پورہ ملتان
میں خطبہ جمعۃ المبارک سے
خطاب صاحبزادہ علامہ حسان سجاد قادری
نمازی حضرات اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت
خواتین کے لیے باپردہ اہتمام کیا گیا
محمد سجاد نقشبندی انصاری چیئرمین منہاج نعت کونسل ملتان
26/06/2026
مرکزی جامعہ مسجد منہاج القران شریف پورہ ملتان میں محفل ذکر امام حسین علیہ السلام
خصوصی خطاب بذریعہ ویڈیو لنک
حضور شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری مدظلہ
مہمان خصوصی
محترم مصباح اسحاق صاحب
ضلعی صدر تحریک منہاج القران ملتان
محترم خلیل جاوید انصاری
صدر تحریک منہاج القران تحصیل شاہ رکن عالم ملتان
تلاوت قاری محمد شہباز فریدی صاحب
نقیب محفل
محترم سید حسنین شاہ صاحب
خصوصی نعت
محمد سجاد نقشبندی انصاری
صاحبزادہ علی رضا قادری
منہاج نعت کونسل ملتان
غلام محی الدین قادری صاحب
خصوصی شرکت
محترم ڈاکٹر رفیق نوناری صاحب ، حاجی ارشد چشتی ، حاجی مشتاق انصاری، محترم انور مہروی صاحب ، محترم ادریس انصاری صاحب ، محترم ندیم قادری صاحب ، محترم ڈاکٹر مقبول صابری صاحب، حاجی قیصر انجم صاحب .
اور نمازی حضرات کی کثیر تعداد میں شرکت ہے
26/06/2026
مرکزی جامعہ مسجد منہاج القرآن شریف پورہ ملتان میں صاحبزادہ علامہ حسان سجاد قادری خطبہ جمعہ
موضوع ذکر شہادت امام حسین علیہ السلام
26-06-2026
28/05/2026
مرکزی جامعہ مسجد منہاج القران شریف پورہ ملتان میں
خطبہ عید الاضحیٰ کے بعد دوست احبابِ کے ساتھ گروپ فوٹو
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Street No. 13 B Near Bilal Chowk Shreef Pura Multan
Multan
