Azad kashmir
ہمدرد کوئی کوئی
سر درد ہر کوئی
fb.com/stars
21/08/2025
ہم نے سنبھالا ہوا ہے خود کو ورنہ دور جوانی کا ہے
قیمت کوئی بھی ہو آدمی آگر بک جائے
تو ٹکے 👉 کا نہیں رہتا ☝️
ساوے پتر وے پاناں دے ۔
جنہاں پیچھا جند ساڑھی اوئی دشمن جاناں دے😭
رات پھیلی ہے تیرے سرمئی آنچل کی طرح
چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے پاگل کی طرح
عشق حیدر کے اسیروں میں گنے جاتے ہیں
حیدری رنگ کے فقیروں میں گنے جاتے ہیں
جب سے حیدر نے عنایت کی نظر ڈالی ہے
کانچ کے ٹکڑے ہیں ہیروں میں گنے جاتے ہیں
Category
Website
Address
Kashmir
Muzaffarabad
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Azad kashmir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
