Sania Personal Blog

Sania Personal Blog

Share

🌿 Village Life & Nature
✨ Beauty Tips & Home Remedies
🐓 Birds • Animals • Home Garden
💚 Sharing simple everyday moments

02/10/2026

Village life🌲❤️

02/10/2026

اس پودے کا رس دانت کے دردکے لیے جادوئی اثر رکھتا ہے رس کاٹن پر لگا کر دانت میں لگا لیں تو فوری ٹھیک ہو جاتا ہے پہلے نرسری والا 100روپے لیے کر ایک دانت کا رس دیتا تھا میرے گھر میں پودے تھے تو میں نے سب کو دینا شروع کر دیا بس ایک پتہ توڑ کر لگا لیں پودا بن جاتا ہے اب تقریباً یہ پودا ہمارے علاقے میں ہر گھر میں ہے جو دانت گل سڑ رہا ہو بہت زیادہ پیپ ہو اس میں زیادہ اثر نہیں رکھتا 🌵🌵

Photos from Sania Personal Blog's post 02/10/2026

Good afternoon 🌞🩷🌿

02/10/2026

میری جھومکا بیل 🌸🍃
میرے گارڈن کی خوبصورت رونق ❤️🌿

02/10/2026

میری کیاری میں ایلویرا ❤️🌿🌵 ہربل آئل اور شیمپو بنانے کے لیے مجھے بازار سے نہیں لینا پڑتا ہے

02/10/2026

گاؤں کے کھیتوں کے دلکش نظارے 🌾💚
قدرت کے قریب گزرا ہر لمحہ دل کو سکون دیتا ہے۔ 🌿✨

Photos from Sania Personal Blog's post 02/10/2026

Good morning🌞 ❤️🌿❤️🌿

01/10/2026

Tubewell engine|| Life of a Peaceful Village || Simple Living & Nature

01/10/2026

The first evening of October 🍂🌅

01/10/2026

Village life 🌾🌲❤️

Website

Address


Muzaffargarh