Hadi Jutt
شاید ہم کسی دن ملیں گے،
تم مجھے پہچان لو گے
اور میں...
میں تمہیں پہچاننے کی کوشش کروں گا۔
01/12/2025
قفسِ زِنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر
ہِجر کے دیپ جَلاتے ہیں٬ جِدھر جاتے ہیں
تم کو ہے راس، کسی وَصل کا کاندھا لیکن
لوگ جو دِل سے اُترتے ہیں٬ کِدھر جاتے ہیں ؟
01/12/2025
تھی شام زہر رنگ میں ڈوبی ہوئی کھڑی
پھر ایک ذرا سی دیر میں منظر بدل گیا
مدّت کے بعد آج اسے دیکھ کر
اک بار دل تو دھڑکا مگر پھر سنبھل گیا
01/12/2025
کوئی ایسا اسمِ اعظم پڑھ !!!
جو اشک بہا دے سجدوں میں
اور جیسے تیرا دعویٰ ہے !!!!!
محبوب ہو میرے قدموں میں
پر عامل رک !! اک بات کہوں
یہ قدموں والی , بات ہے کیا ؟
محبوب تو ہے سر آنکھوں پر
مجھ ، پتھر کی اوقات ہے کیا ؟
25/11/2025
مسترد کر کے مجھے اس نے کیا تھا احسان۔
وہ پلٹ آیا تو پھر احسان اتارا میں نے اس کا
25/11/2025
مرنے والے کا بس چلے تجھ پر
دوسـری مـرتبہ بھـی مـَـر جائے
16/11/2025
کتنے پھول دیکھے میں نے۔۔۔تیرا جیسا کوئی بھی نہیں ❤️
16/11/2025
اِک تو بدن کی خستگی پہ زمانے کا بوجھ
اُس پـر تجھے اٹھائـے پِھـروں اے پرائے ہجر
15/11/2025
اپنا کوئی بھی خاص اٹھا کر بٹھا مجھے
خالی جگہ پہ بیٹھنے والی نہیں ہوں میں
15/11/2025
تُو بھی نہ مِل سکا ھَمیں ، عُمر بھی رائیگاں گئی
تُجھ سے تو خیر عِشق تھا ، خُود سے بڑے گِلے رَھے
تجھ سے مِلے بچھڑ گئے ، تجھ سے بچھڑ کے مِل گئے
ایسی بھی قُربتیں رَھیں ، ایسے بھی فاصِلے رَھے
❞سلیم کوثر❝
15/11/2025
عروج رہے یا زوال رہے
بس میرا حوصلہ بحال رہے ❤️
Website
Address
Tibba Karim Abaad
Muzaffargarh
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hadi Jutt posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
