Inam__writes007

Inam__writes007

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Inam__writes007, Health/Beauty, Peshawar.

31/07/2026

*اگر ایک خواہش پوری ہو جائے تو آپ کیا مانگیں گے؟*

*❤️ والدین کی لمبی عمر*

*🤲 سکون*

*🌸 کامیابی*

*💞 سچی محبت*

*🌙 خوشیاں*

*💰 دولت*

31/07/2026

*اللہ جانتا ہے کہ تم انتظار کر رہے ہو، وہ بہت جلد تمہارے انتظار کو "کُن" کے معجزوں میں بدل دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️*

31/07/2026

Inam__writes007

24/07/2026

🚫 جہیز نہیں، بیٹی کی عزت چاہیے!
کب تک غریب باپ اپنی بیٹی کی شادی صرف اس لیے مؤخر کرتا رہے گا کہ اس کے پاس جہیز کے پیسے نہیں؟
کب تک بیٹیاں صرف رسم و رواج کی وجہ سے اپنے گھر کی دہلیز پر بیٹھی رہیں گی؟
آؤ عہد کریں: ✅ نہ جہیز لیں گے۔ ✅ نہ جہیز مانگیں گے۔ ✅ آسان نکاح کو عام کریں گے۔
یاد رکھیں! سب سے قیمتی جہیز نیک اخلاق، اچھا کردار اور اللہ کا خوف ہے، نہ کہ فرنیچر، گاڑی یا سونا۔
اگر آپ بھی چاہتے ہیں کہ ہمارے معاشرے سے جہیز کی لعنت ختم ہو تو یہ ویڈیو ضرور شیئر کریں۔
ایک شیئر شاید کسی بیٹی کا گھر بسا دے۔ ❤️

03/12/2025

💯🖐️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar