Halla Gulla

Halla Gulla

Share

تصویر خاموش ہے،
لیکن بندہ بہت بولتا ہے 🤣

12/09/2026

جنوبی لبنان میں انتہائ مہلک اسرائیلی بمباری سے 4.1 شدت کا زلزلہ۔
دوسری جنگ عظیم سے لے کر آج تک جتنے بھی جدید ترین ہتھیار بنے ہیں ان سب کا ٹیسٹ غز۔ہ اور لبنان میں کئیا جا رہا ہے وہ بھی زندہ انسانوں پر۔ یہ کھربوں ڈالر کی انڈسٹری ہے جو زندہ بچ۔ے کھانے والے ایپسٹین کلاس چلاتے ہیں۔ 💔💔🙏🙏😭😭

26/08/2026

:
​فجر کی نماز اور شیطان کی شکست! 🌙✨ | Fajr Namaz vs Shaitan | Islamic Animated Story
​صبح فجر کے وقت جب پورا عالم سو رہا ہوتا ہے، تب ایک سچا مومن اپنے رب کے بلاوے پر لبیک کہتا ہے۔ اس خوبصورت اور سبق آموز 3D اینیمیٹڈ شارٹ میں دیکھیے کہ کس طرح ایک ننھے بچے نے شیطان کے وسوسوں اور سستی کو شکست دے کر فجر کی نماز ادا کی۔
​اگر آپ کو یہ ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور چینل کو سبسکرائب ضرور کریں! ❤️
​📌 Key Highlights:
​Fajr Namaz Motivation for Kids & Adults
​How to beat Shaitan at Fajr time
​Islamic Moral Story in 3D Animation
​🏷️ Hashtags:

17/07/2026

ایران نے بحرین میں موجود امریکہ کے انتہائی اہم شیخ عیسیٰ ایئر بیس کو نشانہ بنایا ہے
نقصانات: اس حملے میں امریکہ کے کئی اثاثے تباہ ہوئے ہیں، جن میں سپر ہاک (Super Hawk) ریڈار سسٹم، اس کی بیٹریاں، لانچرز، اور مواصلاتی نظام )۔
لوجسٹیکل نقصان: ایئر بیس پر موجود فائٹر جیٹس کے ایندھن ذخیرہ کرنے والے ٹینک (Fuel Tanks) اور ویئر ہاؤس (جس میں طیاروں کے اہم پرزے موجود تھے) کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے، جس سے وہاں سے امریکی فضائی آپریشنز کی صلاحیت بری طرح متاثر ہوئی ہے )۔
اثرات: ماہر کا کہنا ہے کہ اس حملے کے بعد یہ ایئر بیس اب مکمل طور پر غیر محفوظ ہو چکی ہے اور امریکہ یہاں سے ایران پر کوئی بڑا حملہ کرنے کی پوزیشن میں نہیں رہا

17/07/2026

"نفسیات کے 3 حیرت انگیز قوانین

15/06/2026
12/06/2026

Peshawar Jo khane ke lihaz se bahut aham samjha jata hai

Category

Website

Address


Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Halla Gulla posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.