Adnan Wazir Official
Be the light in someone's darkness
27/08/2026
For Import nd export license & Sell tex Registration & Company Registration & Trade Mark Registration Whatsapp us
26/08/2026
For KSA GULF Countries nd Europe 🇪🇺 Countries Company registration nd Old Company sell whatsapp us
26/08/2026
بڑی خبر — موٹرویز پر نیا اسپیڈ چیکنگ سسٹم فعال!
موٹروے حکام نے پشاور–اسلام آباد موٹروے M-1، حکلہ–ڈی آئی خان موٹروے M-14 اور ہزارہ موٹروے M-15 پر جدید پوائنٹ ٹو پوائنٹ اسپیڈ چیکنگ سسٹم فعال کر دیا ہے۔
یہ کیمرے موٹرویز پر ہر چند کلومیٹر کے بعد نصب کیے گئے ہیں۔ ان کے ذریعے دو طریقوں سے رفتار کی نگرانی ہوگی۔ گاڑی کے کیمرے کے نیچے سے گزرتے ہی اس کی ریئل ٹائم رفتار چیک ہوگی، جبکہ چیک پوائنٹ 1 سے چیک پوائنٹ 2 تک طے کیے گئے فاصلے اور سفر کے وقت کی بنیاد پر اوسط رفتار بھی معلوم کی جائے گی۔
موٹرویز پر زیادہ سفر کرنے والے افراد پہلے سے نصب کیمروں کے مقامات سے واقف تھے اور کیمرہ دور سے دیکھ کر اپنی رفتار کم کر لیتے تھے۔ بالخصوص بس ڈرائیوروں کو اسپیڈ کیمروں کے مقامات کا اندازہ ہوتا تھا، لیکن اب نظام تبدیل ہوگیا ہے۔
مثال کے طور پر اگر دونوں چیک پوائنٹس کے درمیان فاصلہ 30 کلومیٹر ہو تو 120 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے یہ فاصلہ طے کرنے میں 15 منٹ لگیں گے۔ اگر کوئی گاڑی اس سے کم وقت میں دوسرے چیک پوائنٹ تک پہنچتی ہے تو اس کی اوسط رفتار مقررہ حد سے زیادہ شمار ہوگی۔
اس نئے نظام کے بعد صرف کیمرے کے سامنے رفتار کم کرنا کافی نہیں ہوگا، بلکہ دونوں چیک پوائنٹس کے درمیان پورے سفر کے دوران مقررہ حدِ رفتار برقرار رکھنا ضروری ہوگا۔ موٹروے پر سفر کرتے ہوئے اسپیڈ لمٹ، لین ڈسپلن اور محفوظ فاصلے کا خاص خیال رکھیں۔
خبر یہ بھی ہے کہ مستقبل میں اسپیڈ چیکنگ سسٹم کو ایم ٹیگ سے منسلک کیا جائے گا اور چالان بھی اسی کے ذریعے کیے جائیں گے۔
23/08/2026
یہ صوبہ خیبر پختونخوا ضلع صوابی کے ایجنٹوں کا لسٹ ہے ان سے اپنے آپ کو بچائے اپنے دوستوں کو بچائے اپنے عزیز و اقارب کو بچائے یہ فراڈی ہے یہ ظالم ہے ان لوگوں کو صحیح طرح پہچانے
23/08/2026
For Overseas employment licence. DTS licence. FBR NTN.Sell Tax Registration. Income tax Returns filers. SECP Registration. whatap.
11/08/2026
Annual Tour Start with CZN
06/08/2026
Cadet Hamza wazir Got 1038 Out 1200 Marks in SSC ❤️ and Hafiz Huzaifa Got 514 Marks out of 600 in Class 9th . Congratulation to Both of u on ur Success💕❤️
゚viralシ ゚ Shoaib Wazir Javidkhan Wazir
Contact the business
Telephone
Website
Address
Arbab Road
Peshawar
25000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Adnan Wazir Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
