JUI Soldier
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Soldier, Health/Beauty, khebar, Peshawar.
10/08/2026
چارسدہ میں جلال نامی نوجوان پر مبینہ تشدد، بال اور مونچھیں کاٹنے کا واقعہ — پولیس کا ایکشن
چارسدہ میں جلال نامی نوجوان کے ساتھ مبینہ طور پر بدترین تشدد اور تذلیل کا واقعہ سامنے آنے کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق نوجوان کے بال اور مونچھیں زبردستی کاٹی گئیں۔
جلال کی فریاد اور اس کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی پر چارسدہ کی عوام، پولیس اور ضلعی انتظامیہ اس وقت اس کے ساتھ کھڑی ہے۔
جلال کی فریاد اور اس کے ساتھ ہونے والی مبینہ زیادتی پر چارسدہ کی عوام، پولیس اور ضلعی انتظامیہ اس وقت اس کے ساتھ کھڑی ہے۔ پاکستان انٹرنیشنل ہومن رائٹس بھی اس واقعے کی مذمت کرتے ہوئے متاثرہ خاندان کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتی ہے۔
پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک مبینہ ملزم کو گرفتار کرلیا ہے، جبکہ واقعے کی تفتیش جاری ہے۔ پولیس کی جانب سے قانون کے مطابق کارروائی کی جا رہی ہے تاکہ واقعے میں ملوث تمام افراد کا تعین کیا جا سکے۔
کسی بھی انسان کی عزتِ نفس پامال کرنا قابلِ قبول نہیں۔ جلال کے ساتھ جو کچھ ہوا، اس کی مکمل اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیے اور اگر الزامات ثابت ہوں تو ذمہ داروں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہونی چاہیے۔
#چارسدہ #سردریاب #جلال #پولیس #انصاف #قانون #عوامة
کیا واقعی یہاں جنگل کا قانون ہے؟ 😢 | انسان کی تذلیل کی انتہا
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون 😢💔
انتہائی افسوسناک: سوات کبل میں دھماکا*
ابتدائی اطلاعات کے مطابق کبل میں احتجاج کے دوران دھماکے سے
*20 افراد جاں بحق* اور متعدد زخمی۔
ریسکیو اور سیکیورٹی ادارے موقع پر موجود۔ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔
اللہ سوات کے عوام کی حفاظت فرمائے۔ آمین
ASIM JUI ZALMI 🥀🔥
JUI MEDIA PAKISTAN ✅🥀
*🚨مولانا فضل الرحمان کا اسلام آباد میں وکلاء کنونشن سے خطاب*
میں شہید کے مقام کو جانتا ہوں
میں تمہیں جانتا ہوں
کارگل میں کتنے جوان شہید ہوئے اور آپ نے کتنے شہداء کے جنازے وصول کئے؟
تم نے اپنے شہدائوں کو ہندوئوں کے سپرد کیا
تم اپنے شہداء کے جنازے وصول کرنے کو تیار نہیں ہو
کرنل شیر خان کا ہندوستان کے اصرار کے بعد ہم نے جنازہ وصول کیا
اپنے شہداء کی توہین
انکی تذلیل
انکی تحقیر تم لوگوں نے کی ہے
مولانا فضل الرحمن صاحب
ASIM JUI ZALMI 🥀🔥
JUI MEDIA PAKISTAN ✅🥀
دا نن سحر دشیرگڑہ دواریداتو CCTV ویٹیو دا
شکیل بشیر عمرزئی نے سید معصوم شاہ باچا کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر اے این پی سے نکال دیا گیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Khebar
Peshawar
