Wajid Dawar 21

Wajid Dawar 21

Share

08/06/2026

نصیب سے جو مل جائے اسے محبت نہیں کہتے
محبت تو عبادت ہے اور عبادت کرنی پڑتی ہے.

07/06/2026

تیری ہی سوچ میں گم ہیں میرے شب و روز
اور تو نے ہی پوچھ لیا کہ کہاں گم ہوں میں💕.

゚ ۔

07/06/2026

‎میری دوستی کا فرمائش پر۔😍😍

07/06/2026

کبھی حال چال ہی پوچھ لیا کرو ۔۔۔۔۔
صرف بھٹو ہی نہیں، میں بھی زندہ ہوں 🤩😁.

07/06/2026

لڑکے بہت شرمیلے ہوتے ہیں،
گروپ میں بات نہیں کر سکتے انباکس میں ہی کھلتے ہیں... 😍😍

06/06/2026

یہ والا سٹائل کیسا ہے کمنٹ میں بتائیں.
❤️🙏🏻😍

゚viralシ ゚

05/06/2026

تمہاری بے رخی نے سکھایا ہے ہمیں جینا
سائیں اب ہم کسی کی محتاج نہیں رہے.......!!🖤

السلام علیکم صبح بخیر❤️❤️

04/06/2026

‏چھوڑ اِن پارساؤں کی باتوں میں مت آ
یہ وہ لوگ ہیں جنہیں گناہ کا موقع نہیں ملا
😍🏵️
🎀🖤

02/06/2026

سکون کی ایک جھلک۔ 💙.

゚viralシ

01/06/2026

اس پوسٹ پر اپنی اپنی رائے کا اظہار کریں
نوٹ» تمیز کے دائرے میں رہ کر کمنٹ کریں
جس کا کمنٹ اچھا لگے گا اس کو جواب ملے گا۔
😍😍❤️

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Peshawar