Wajid Dawar 21

Wajid Dawar 21

Share

28/09/2026

جس ہاتھ کو تھام کر یقین کیا ہو، اُس کا اچانک چھوٹ جانا صرف جدائی نہیں ہوتا… انسان کے اندر کا ایک حصہ بھی خاموش ہو جاتا ہے۔

05/09/2026

سوچا ہے اس بار محبت کسی بد کردار سے کریں گے.

❤️🦋❤️

.

23/08/2026

چہرے پہ مسکراہٹ ہو تو سب حال پوچھتے ہیں،
درد دل میں ہو تو اکثر اپنے بھی نہیں دیکھتے۔

لباس، حسن اور انداز تو بس دنیا کو دکھانے ہیں،
اصل حقیقت یہ ہے کہ انسان اندر سے کیا سہتا ہے۔.👯💃😍

20/08/2026

کرتے محبوب سے تقاضا کیا
سو چلے آئے التجا کر کے
صلہ سندھو. 😉😁

. .

24/07/2026

.❤️❤️🦋

06/07/2026

آج تو بہت گرمی تھا۔😌
🍒🦋

04/07/2026

Sok shta Che mar dase onesy

🪱.🤗🫣

04/07/2026

🌹تم کو ہر چیز میسر ہے تمہارا کیا ہے
کاش محروم سے پوچھو کہ گزارا کیا ہے 🌹

تم کہو تم کو مراسم میں گوارا ، کیا ہے
ہم تو سہہ جائیں گے ہر بات ہمارا کیا ہے

🌹تم نگاہیں تو چراتے تھے بہت عرصے سے
ہم ہی پاگل نہ سمجھ پائے اشارہ کیا ہے 🌹

ڈوبتا شخص بہرحال صدائیں دے گا
تم نے کرنا ہے تو کر جاؤ کنارا، کیا ہے

خوب کہتے ہو کہ اب بوجھ نہیں ہے دل پر
ہم تو دل سے نہ اتر پائے، اتارا کیا ہے

🌹تم پہ اک مان تھا احمد کہ سدھر جاؤ گے
آج بھی اُس سے محبت ہے سدھارا کیا ہے 🌹

25/06/2026

غموں سے دور ہونا چاہیے تھا
مجھے تو نور ہونا چاہیے تھا

یہ دنیا کب مرے شایانِ لب ہے
مجھے تو حور ہونا چاہیے تھا

تمہارا جسم اتنا خاص ہے سو
مجھے مستور ہونا چاہیے تھا

تمھیں تو خود سے نفرت ہو رہی تھی
تو مجھ سے دور ہونا چاہیے تھا؟

وہ کہتا تھا کہ مجھ کو چاہتا ہے
مجھے مغرور ہونا چاہیے تھا

تری زلفوں کے پیچ و خم کی تہہ میں
مجھے معمور ہونا چاہیے تھا

تمہارے ساتھ جینے کی تمنا
مرا دستور ہونا چاہیے تھا

تیری راہوں میں رکھتے ہیں جو کانٹے
انہیں معذور ہونا چاہیے تھا.

゚viralシ

Address


Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wajid Dawar 21 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.