AG Crafts

AG Crafts

Share

We are offering our services to create clay and paper made kids crafts

25/05/2026

‎‎الحمدللہ!
‎گذشتہ سال جن طلباء و طالبات نے
‎FAQ Digital Courses Academy
‎سے ٹیوشن حاصل کی، ان سب نے سالانہ امتحان 2026 میں اپنے اپنے کلاسز میں 🏆 First اور 2nd پوزیشن حاصل کی۔

‎📚 اگر آپ بھی اپنے بچوں کو پوزیشن ہولڈر بنانا چاہتے ہیں تو آج ہی
‎FAQ Digital Courses Academy
‎میں نرسری تا جماعت ششم داخلہ کروائیں۔

‎✅ Physical Classes
‎✅ Online Classes
‎✅ تجربہ کار اساتذہ
‎✅ بہترین تعلیمی ماحول

‎📞 Contact Us:
‎Tel / WhatsApp: 03346581233
‎📧 Email: [email protected]

‎✨ محدود نشستیں — ابھی رابطہ کریں!

21/05/2026
09/04/2026

Paper made Mini House. Rs.250/-

04/04/2026

5000 بروشرز کی چھپائی مکمل ۔ الحمدللہ

25/03/2026

مسجد زربہاء علی بیگ کی تعمیر میں حصہ ڈالیں 🤲
اللہ کے گھر کی تعمیر ایک عظیم سعادت اور صدقۂ جاریہ ہے، جو دنیا و آخرت میں بے شمار اجر و ثواب کا ذریعہ بنتا ہے۔
ہم آپ کو دعوت دیتے ہیں کہ مسجد زربہاء علی بیگ کی تعمیر میں اپنا حصہ ڈالیں اور اس نیک کام میں شریک ہوں۔
آپ خود تشریف لا کر پلاٹ کا معائنہ کر سکتے ہیں اور تعمیراتی کام کا آغاز کروانے میں حصہ لے سکتے ہیں، یا اپنی سہولت کے مطابق درج ذیل ذرائع سے عطیہ جمع کرا سکتے ہیں۔
یہ ایک بہترین موقع ہے کہ آپ اپنی آخرت سنواریں اور ایک ایسا عمل کریں جس کا ثواب ہمیشہ جاری رہے۔
📌 عطیات کے لیے رابطہ اور تفصیلات:
📱 واٹس ایپ: +923346581233
💳 ایزی پیسہ اکاؤنٹ: +923349469335
🏦 الائیڈ بینک اکاؤنٹ: 09810010032810270018
آئیں! مل کر اللہ کے گھر کی تعمیر میں اپنا کردار ادا کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے۔ آمین

24/03/2026

خوشخبری طلباء کے لئے! ✨
📘 FAQ Digital Courses Academy پہلی بار آپ کے لئے لے کر آیا ہے ایک زبردست اور آسان انداز میں تیار کردہ English Grammar Booklet
📚 اس کتابچہ میں شامل ہیں:
✔️ Tenses (آسان اردو وضاحت کے ساتھ)
✔️ Active / Passive Voice
✔️ Direct & Indirect Speech
💡 خاص بات:
یہ کتابچہ خاص طور پر نہم، دہم اور تمام سیکھنے والوں کے لئے انتہائی مفید ہے۔ اب آپ گھر بیٹھے آسانی سے انگلش گرامر سیکھ سکتے ہیں!
🔥 محدود مدت کی شاندار آفر! 🔥
اصل قیمت: Rs. 500
🎯 صرف Rs. 150
📅 آفر صرف: 24 مارچ تا 29 مارچ (6 دن)
📲 کتابچہ حاصل کرنے کے لئے ابھی WhatsApp کریں:
👉 +92-334-6581233
📩 PDF فوری آپ کے WhatsApp پر فراہم کی جائے گی
⏳ دیر نہ کریں! یہ سنہری موقع ہاتھ سے نہ جانے دیں اور اپنی انگلش کو مضبوط بنائیں 💪

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


University Road Peshawar
Peshawar
25000