Karnal sher kali
already
17/08/2026
چھوڑ کر تیری مٹی کدھر جائیں گے
اے وطن تجھ میں اک دن بکھر جائیں گے
دور رہ کر جہاں سے گزر جائیں گے
گھر جو آ جاؤ تم تو ٹھہر جائیں گے
یوں نہ بکھرو ذرا حوصلہ تو رکھو
دکھ بھرے دن کبھی تو گزر جائیں گے
بھیج کر کچھ رقم بوڑھے ماں باپ کو
قرض کیا پرورش کے اتر جائیں گے
کتنی مدت سے گھر کو سجاتے ہو تم
صرف دو دن کو ہی بچے گھر جائیں گے
اس کی نظر عنایت ہے ہر شخص پر
دن ہمارے بھی شاید سنور جائیں گے
آصف اظہار علی
08/06/2026
حکومت کا بڑا ریلیف بجلی میں فی یونٹ 1 پیسہ کمی کے بعد پیٹرول اورڈیزل کی قیمت میں بھی پورے 5 روپے کی کمی۔
03/04/2026
خوبصورت لہجے میں بات کریں ورنہ
خاموش رہ کر اپنی خوبصورتی کو برقرار رکھیں.
03/04/2026
12 کلو کا سلینڈر 3200 سے سیدھا 4800 کا ہو گیا
ایک بغیرت پٹواری شوبازی نے کہا تھاکہ پاکستان اونچی اڑان بھر چکا ہے
صرف وه لوگ جنہیں اسرائیل سے محبت ہے وه اسرائیل چلے جائیں تو باقی کسی کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں
اعلان ختم
افسوس ماڈل ٹاون کےقاتل اذادگھوم رھےھیں
Category
Website
Address
Peshawar
3247
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Karnal sher kali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
