Asim Vlogs

Asim Vlogs

Share

01/08/2026

*کل ایک دکان سے بقایا لیا تو یہ 20 کا نوٹ ملا .

نوٹ کو غور سے دیکھا، انگلیوں کے بیچ گھمایا اور کافی دیر تک سوچتا رہا کہ یہ بیس روپے شاید کسی عام لین دین کا حصہ نہیں تھے، اس میں کسی اپنائیت کی خوشبو ہے۔
"لگتا ہے کسی بہن نے بھائی کی دی ہوئی چھوٹی سی خوشی سمجھ کر اسے مدتوں سنبھال کر رکھا ہوگا۔"
مگر آج یہ میرے جیب میں آ گیا ہے، اس سے صاف محسوس ہوتا ہے کہ کوئی بڑی مجبوری راستے میں آ کھڑی ہوئی تھی۔ شاید گھر میں ضرورت آن پڑی، شاید آنکھوں میں آنسو تھے اور ہاتھ خالی کہ یہ نوٹ استعمال کرنا پڑا۔

غریبی انسان سے آہستہ آہستہ سب کچھ لے لیتی ہے، حتیٰ کہ وہ یادیں بھی جو دل کے سب سے قریب ہوتی ہیں۔
Copied

31/07/2026

Address


Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Asim Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.