KP Updates
𝐌𝐨𝐨𝐧 𝐈𝐬 𝐀𝐥𝐨𝐧𝐞 𝐁𝐮𝐭 𝐒𝐭𝐢𝐥𝐥 𝐒𝐡𝐢𝐧𝐞 🌕🌺✨
16/06/2026
صبحوں کو رب کا نام لے کر نکلا کرو،
دن بھر کی منزلیں خود آسان ہوتی جائیں گی۔ 🤲☀️
15/06/2026
Good Night 🌉 Fecbook fimlay
15/06/2026
توجہ فیس بک صارفین!🩸
کئی دوست فیس بک کھولتے وقت اس تصویر کو دیکھ کر پریشان ہو رہے ہیں۔ واضح رہے کہ یہ کوئی مسئلہ، ہیکنگ یا اکاؤنٹ کی خرابی نہیں ہے۔ یہ صرف Facebook/Meta کی لوڈنگ اسکرین ہے جو بعض اوقات ایپ کھلتے وقت نظر آتی ہے۔
لہٰذا گھبرانے کی ضرورت نہیں، اگر فیس بک معمول کے مطابق کھل رہی ہے تو سب کچھ ٹھیک ہے۔ ✅
یہ معلومات زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ دوسرے دوست بھی بے وجہ پریشان نہ ہوں۔ 📱💙
عمران خان کے آج جیل میں 1040 دن پورہ ہوگیا ،اپ سب کے کیا رائے ہیں کہ عمران خان کب تک رہا ہوں جائے گا کمینٹس کرو 👇
15/06/2026
خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال مزید کشیدہ ہو گئی ہے۔ ساتین میر باغ پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں شدید زخمی ہونے والا ایک پولیس اہلکار دورانِ علاج دم توڑ گیا، جس کے بعد ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہو گئی ہے۔
پولیس حکام کے مطابق شرپسندوں نے گزشتہ روز میر باغ پولیس چیک پوسٹ پر اندھا دھند فائرنگ کی اور بعد ازاں چوکی کو آگ لگا دی۔ حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار سمیت تین شہری جان کی بازی ہار گئے۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ کی زد میں آ کر دو شہری موقع پر جاں بحق ہوئے، جبکہ شدید خوف و ہراس کے باعث ایک خاتون دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔
دوسری جانب ایک اور واقعے میں سکیورٹی قافلے پر فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں ایک ٹرک ڈرائیور جاں بحق ہو گیا، جبکہ امدادی گاڑیوں میں لوٹ مار کی اطلاعات بھی سامنے آئی ہیں۔
پولیس کے مطابق مختلف واقعات میں 19 پولیس اہلکاروں اور 21 شہریوں سمیت 40 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کو صدہ، پاراچنار اور علیزئی کے ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا ہے، جبکہ فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے۔
15/06/2026
15/06/2026
آپ کس جماعت کو ووٹ دیں گے ✌️
اپنے رائے کا اظہار کمینٹس میں کرو 👇🫵
15/06/2026
الحمدللہ! فیس بک پر 70 ہزار (70K) فالورز کا سنگِ میل عبور۔ 🏆
یہ کامیابی صرف میری نہیں، بلکہ آپ سب کے پیار، اعتماد اور ساتھ کا نتیجہ ہے۔ 'KP Updates' کو یہاں تک پہنچانے اور ہماری آواز بننے کے لیے آپ تمام دوستوں کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ۔ ❤️
👇 کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں کہ آپ پاکستان یا دنیا کے کس شہر سے ہماری اپڈیٹس دیکھتے ہیں؟
محبتوں کے اس سفر کو مزید آگے بڑھانے کے لیے پوسٹ کو لائیک اور شیئر ضرور کریں، اور پیج کو فالو کرنا نہ بھولیں! ✨
چرتہ دہ سپکو خلقو سپکی خبری 🥺
چرتہ دہ درنو خلقو درنی خبری 💓🫶✌️🌹
15/06/2026
دنیا میں 4 دفعہ وقت رک گیا تھا!! سب دوست کمینٹس میں (سبحان اللہ) لیکو👇🫵💯
Click here to claim your Sponsored Listing.
Contact the business
Website
Address
Peshawar
19200
