Jamshid Ali khan

Jamshid Ali khan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamshid Ali khan, Health/Beauty, Peshawar.

NATIONAL T20🏏🌸
Fata region 1st class cricketer

HEC Department grade 1

pak u19/kpku19/Fatau19

Trust on myself, is my first priority���

love to watch and playing cricket🏏⭐⭐

Dream😴🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

09/07/2026

HEC
DEPARTMENT TEAM MEMORIES 🏏🌸👐👊

Photos from Jamshid Ali khan 's post 06/07/2026

🇵🇰🌸🏏

03/07/2026

ڈائیلاسز (dialysis) کے دوران لال ٹیوب سے خون نکالا جاتا ہے اور پھر مشین میں صاف کرکے نیلی ٹیوب سے جسم میں ڈالا جاتا ہے۔
اس عمل پر 4 گھنٹے لگتے ہیں۔ اور مریض کو ساکن رہنا ہوتا ہے۔
یہ عمل ہفتے میں 3 دفعہ کیا جاتا ہے۔ یعنی مہینے میں 48 گھنٹے۔
خرچہ اور ذلالت الگ ہے۔
یہ کام آپ کا گردہ کسی تکلیف کے بغیر دن میں 36 دفعہ کرتا ہے۔
اللہ کا شکر ادا کریں اور گردوں کی عزت کریں۔
کولڈ ڈرنکس نہ پیئیں اور کچرا نہ کھائیں
شوگر کو کنٹرول کریں
بڑھی ہوئی شوگر گردوں کی دشمن ہے۔
گردے اللہ کی نعمت ہیں۔ قدر کریں۔

Photos from Jamshid Ali khan 's post 03/07/2026

That's such a peaceful (home beauty😍💓) scene 👐💐🌸🤝

29/06/2026

Until you attain proficiency in it🌸💐🏏🤲🤝🏏

28/06/2026

No shortcuts. No excuses. Just hard work. 🎯

28/06/2026

Home🏡🏠🏢🏗️🏙️

26/06/2026

🌿 جمعہ مبارک 🌿
ہو سکتا ہے آج کا ایک درودِ پاک آپ کے گناہوں کی معافی، ایک دعا آپ کی تقدیر میں آسانی، اور ایک سجدہ آپ کی زندگی میں خیر و برکت کا سبب بن جائے۔
آئیے آج کے بابرکت دن میں دل کی گہرائی سے کثرت کے ساتھ درودِ پاک پڑھیں، استغفار کریں اور اپنے رب سے خوب دعائیں مانگیں۔
اللّٰہم صلِّ وسلِّم وبارک علیٰ سیدنا محمد ﷺ
🤍 درودِ پاک پڑھ کر ری ایکٹ ضرور کیجیے، تاکہ یہ یاد دہانی زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچ سکے۔

24/06/2026

🏏🤝👐

قیوم کرکٹ اکیڈمی میں نیٹ کی رینیول کا کام جاری ہے۔
الحمدللہ، کھلاڑیوں کو بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے نیٹ کی مرمت اور رینیول پر کام تیزی سے جاری ہے۔
ان شاء اللہ بہت جلد مزید بہترین ماحول میں پریکٹس کا آغاز ہوگا۔
قیوم کرکٹ اکیڈمی — نوجوان ٹیلنٹ کا گھر 🏏

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Address


Peshawar