Sohail PTI Fan
Pti
Imran Khan speech
سہیل افریدی نے 27 ستمبر کو اسلام اباد کی کال دے دی
خان کے شاہینوں۔ 27 ستمبر۔ اسلام آباد انشاءاللّٰہ
تیار ہو پاکستانیوں انشاءاللہ 27 ستمبر اسلام آباد جانے کیلئے
چیئرمین عمران خان کی غیر قانونی قید کے تین سال مکمل، تحریک انصاف کا کل پشاور میں فیصلہ کن پاور شو جلسہ
پشاور جلسے کی تیاریاں کو حتمی شکل دی جارہی ہے
خواتین کے لیے علیحدہ انکلوژر، ارکان اسمبلی و عہدیداروں کے لیے الگ پورشن مختص۔
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی، صوبائی صدر جنید اکبر اور مرکزی قیادت جلسے سے خطاب کرے گی، اسٹیج پر صرف مقررین موجود ہوں گے،
جلسہ گاہ اور اطراف میں سخت سکیورٹی انتظامات، ٹریفک پلان بھی مرتب۔
جلسے میں لاکھوں کارکنوں اور عوام کی بھر پور شرکت متوقع۔
پاکستان کے لیے عمران خان ضروری
5 August Peshawar
کرک نے آج ثابت کر دیا کہ عوام کے دلوں سے عمران خان کی محبت نہ کبھی کم ہوئی ہے، نہ ہو گی۔ علیمہ خان کو سننے کے لیے تاحدِ نگاہ عوام کا سمندر اُمڈ آیا، اور ہر چہرہ ایک ہی پیغام دے رہا تھا: عمران خان کی رہائی اور پاکستان کی حقیقی آزادی تک یہ جدوجہد نہیں رکے گی۔
علیمہ خان صاحبہ کی کوہاٹ آمد، خوشحال گڑھ سے کچہری چوک کی جانب روانگی
Alima Khan. بہادر بھائی کا بہادر بہن ❤️
Category
Address
Charsadda Road
Peshawar
0005
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Sohail PTI Fan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
