Hamdard Medicine

Hamdard Medicine

Share

ہمدرد ادوایات کی اہم معلومات

Temu: Shop like a Billionaire 03/10/2026

Shop Now with international standard Products

Temu: Shop like a Billionaire Highly Rated Products At Low Price Find Everything You Need.

28/09/2026

بواسیر بیماری خونی ہو یا بادی اس لعنت سے نجات ہمدرد کی ادویات سے ممکن
مکمل نسخہء برائے بواسیر ، دو تین ڈگری آپریشن کے بعد بھی آپریشن آفاقہ نہیں ہوا مریض یہ کہتے ہیں۔ تو آج ہی آزمائیں
نیموٹیب،
قرص رسوت،
حب بواسیر بادی و خونی
نیمورائیڈ کریم
شربت ارزانی
قرص مقل

Photos from Hamdard Medicine's post 24/09/2026

کیا آپ ذہنی تھکن، اعصابی کمزوری یا دل کی گھبراہٹ محسوس کرتے ہیں؟ طبِ یونانی کا مشہور و معروف اور سو برسوں سے آزمودہ فارمولا خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہر دار۔

23/09/2026

ہمدرد فہرست ادویہ

23/09/2026

کیا آپ ذہنی تھکن، اعصابی کمزوری یا دل کی گھبراہٹ محسوس کرتے ہیں؟ طبِ یونانی کا مشہور و معروف اور سو برسوں سے آزمودہ فارمولا خمیرہ گاؤزبان عنبری جواہر دار۔

Photos from Hamdard Medicine's post 22/09/2026

ہمدرد سفوفِ مہزل موٹاپے اور پیٹ کی ضدی چربی کو قدرتی طور پر کم کرنے کا ایک بہترین ہربل علاج ہے۔ یہ نہ صرف باقاعدہ استعمال سے وزن گھٹاتا ہے بلکہ خون میں سے نقصان دہ چکنائی (کولیسٹرول) کو کم کر کے جسم کو دوبارہ سمارٹ اور صحت مند حالت میں لاتا ہے۔

Photos from Hamdard Medicine's post 18/09/2026

دواء المسک معتدل جواہر دار ایک روایتی یونانی مقویِ قلب و معدہ دوا ہے۔ یہ دل، جگر اور معدے کو طاقت فراہم کرتی ہے اور جسم میں خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے۔
علامات / جن تکالیف میں مفید ہے (Symptoms / Indications):
دل کی کمزوری اور تیز دھڑکن: دل کا بیٹھنا، گھبراہٹ اور دل کے والوز کی خرابی۔
غشی اور ہاتھ پاؤں کا ٹھنڈا ہونا: بے ہوشی یا غشی کی حالت میں خون کی گردش بہتر بناتی ہے۔
معدے اور جگر کی کمزوری: ہاضمہ خراب ہونا، بھوک کی کمی اور تیزابیت۔
عام جسمانی کمزوری: کسی طویل بیماری کے بعد کی سستی اور نقاہت۔

18/09/2026

دواء المسک معتدل جواہر دار ایک روایتی یونانی مقویِ قلب و معدہ دوا ہے۔ یہ دل، جگر اور معدے کو طاقت فراہم کرتی ہے اور جسم میں خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے۔
​علامات / جن تکالیف میں مفید ہے (Symptoms / Indications):
​دل کی کمزوری اور تیز دھڑکن: دل کا بیٹھنا، گھبراہٹ اور دل کے والوز کی خرابی۔
​غشی اور ہاتھ پاؤں کا ٹھنڈا ہونا: بے ہوشی یا غشی کی حالت میں خون کی گردش بہتر بناتی ہے۔
​معدے اور جگر کی کمزوری: ہاضمہ خراب ہونا، بھوک کی کمی اور تیزابیت۔
​عام جسمانی کمزوری: کسی طویل بیماری کے بعد کی سستی اور نقاہت۔

Photos from Hamdard Medicine's post 17/09/2026

ہمدرد معجون جالینوس لؤلؤی
1:- قوت مردمی اور خواہش کو قائم رکھتی ہے۔
2:- گردے اور دیگر اعضائے تناسل کے درمیانی عروق نیز مثانہ (Urinary bladder) وانثیین(Testes) واحلیل کو جو غلط کاری اور کثرت ج**ع سے متاثر ہوگئے ہیں اور دوران خون میں مزاحم ہوتے ہیں انہیں اعتدال کے ساتھ قوی کرتی ہے اور اپنے ذاتی فعل نعوظ کے لیے بیدار کرتی اور حالت طبعی تک پہنچاتی ہے۔
3:- پٹھوں میں طاقت اور سختی پیدا کرتی ہے اور جوش و قوت کو برقرار رکھتی ہے۔
4:- مردمی کی عظمت قائم رکھتی ہے۔
5:- چہرے کا رنگ نکھارتی ہے۔
6:- اچھی مقدار میں خون صالح پیدا کرتی ہے۔
7:- اعضائے خاص کی زائل شدہ قوت کا بدل پیدا کرتی ہے۔ ہر عضو کی کمزوری کے لیے نافع ہے۔

17/09/2026

معجون جالینوس لؤلؤی طبِ یونانی کا ایک مشہور مرکب ہے جو بنیادی طور پر اعصابی اور مردانہ کمزوری، گردوں، مثانے اور پٹھوں کو تقویت دینے کے لیے استعمال ہوتا ہے۔ یہ جسم میں طاقت اور تازہ خون پیدا کرنے میں معاون ہے۔

Category

Telephone

Address


Https://maps. App. Goo. Gl/E1prbkPu3wJwmxBE 6
Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hamdard Medicine posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Peshawar.