Noor ul Misk

Noor ul Misk

Share

We Deal in High-Quality Fragrance Oils

05/07/2026

مشک طہارا ایک نہایت فریش، صاف ستھری اور صابن جیسی (Soapy) خوشبو ہے جو ہر اسپرے کے ساتھ تازگی کا احساس دیتی ہے۔ اس کی آئلی اور گاڑھی ساخت کی وجہ سے اس کی لاسٹنگ بھی بہترین ہے، جس سے خوشبو دیر تک آپ کے ساتھ رہتی ہے۔
گرمیوں کے موسم کے لیے یہ ایک بہترین انتخاب ہے۔ اگر آپ دن بھر صاف، ہلکی اور فریش خوشبو پسند کرتے ہیں تو مشک طہارا ضرور آزمائیں۔

04/07/2026
04/07/2026

گرمی کے موسم میں اکثر اچھی خوشبوئیں بھی جلد مدھم پڑ جاتی ہیں، لیکن Tuscan Leather ان خوشبوؤں میں شامل ہے جو اپنی غیر معمولی لاسٹنگ اور مضبوط پرفارمنس کی وجہ سے مشہور ہے۔

اس کی خوشبو کا آغاز راسبیری، زعفران اور تھائم سے ہوتا ہے، جبکہ آخر میں (Leather)، ایمبر، ووڈی نوٹس اور سُوئیڈ اسے ایک گہرا، پُرکشش اور شاہانہ انداز دیتے ہیں۔
اگر آپ ایسی خوشبو چاہتے ہیں جو گرمی میں بھی دیر تک اپنا اثر برقرار رکھے اور اپنی منفرد پہچان چھوڑے، تو Tuscan Leather ایک بہترین انتخاب ہے۔

04/07/2026

03/07/2026

02/07/2026

السلام علیکم دوستو!
اگر آپ One Million پرفیوم کے شوقین ہیں
تو ہمارا One Million عطر اصل پرفیوم سے 100% میچنگ رکھتا ہے۔
ہم یہی خوشبو عطر (Perfume Oil) کی صورت میں بھی فراہم کرتے ہیں، اور اگر آپ اسپرے پرفیوم پسند کرتے ہیں تو وہ بھی تیار کر کے دے سکتے ہیں۔
آرڈر یا مزید معلومات کے لیے ہمارے WhatsApp پر رابطہ کریں۔ نمبر ہماری پروفائل میں موجود ہے۔

02/07/2026

Janan

01/07/2026

***m

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Telephone

Address


Kabali Bazar Near Qesa Khawani Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 08:00 - 21:00
Tuesday 08:00 - 21:00
Wednesday 08:00 - 21:00
Thursday 08:00 - 21:00
Friday 08:00 - 21:00
Saturday 08:00 - 21:00
Sunday 08:00 - 21:00