Da Haq Awaz

Da Haq Awaz

Share

سب کی مدد کرنا میرا کام ہے

16/06/2026

یہ بھائی نے بہن کے ساتھ مدد کی ہے ایسے لوگوں کو اللہ پاک جل شانہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے کامیاب کر دے وہ لوگ جو غریب لوگوں کے ساتھ مدد کرتا ہے

16/06/2026

اس ویڈیو میں وہ لوگ جو نشے کرتا ہے اس کے لیے اس میں بہت عبرت پڑا ہوا ہے اس سے تھوڑا سبق حاصل کرو اور نشے سے اپنے جان کو بچا لو

16/06/2026
15/06/2026

بڑا ادمی ہے اور ایک بچے کو جواب نہیں دے سکتا یہ کیسا منظر ہے

14/06/2026

ایسے مجبور لوگوں کی مدد کرنا صرف اللہ کی رضا کے لیے کرو اور یہ ویڈیو اگے شیئر کرو تاکہ ان کے ساتھ کوئی نہ کوئی مدد کرے اس میں ہمارے اور اپ کے لیے بہت فائدہ ہوگا کیونکہ وہ بہت غریب لوگ ہیں اور غریب لوگوں کی مدد کرنا ہم لوگوں کی فرض بنتا ہے03423131301

14/06/2026

انشاءاللہ اگر زندگی ہو تو موت تک ایسے معذور لوگوں کی خدمت ہم کریں گے

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Warsak Raod
Peshawar
25000