MuSaddiq Afridi Official
غــوره انـسان پــه عـمل پــیژنـدل
ڪیږی....!
ښی خبری خو په دیوالونو هم
لیڪلی وی....!
��
السلام علیکم
میری طرف سے اپ کو اور اپ کی فیملی کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
اپ کا ایڈمن مصدق آفریدی
20/03/2024
اپنے ساتھ بغیر کسی مجبوری کے اسلحہ رکھنے کا یہی مطلب ہے۔کہ آپ ہر وقت 50 فیصد قاتل بننے کے لئے تیار بیٹھے ہے۔۔۔۔ بغیر ضرورت کا اسلحہ نہ رکھیے۔۔۔ یہ جہالت ہے۔۔۔ تباہی ہے ۔۔۔ خدارا انسان اور انسانیت کی قدر کرو۔۔۔ آپ ایسے مخلوق کو کیسے اتنی آسانی سے مار سکتے ہو جس کو پھر سے پیدا کرنا نا ممکن ہے۔۔۔۔
اللہ رب العزت نے انسان کی کتنی خوبصورت تخلیق کی ہے۔۔۔ اس کو جینے دو۔اگر آپ کسی کو زندگی دینے کی طاقت نہیں رکھتے تو آپ کو کسی کو مارنے کا اختیار کہاں سے آیا ؟🙏
بازارگى
#موسم
#ژمى
#کلى
عظیمه ربه :
د قرض ، مرض ، شرم ، زنا ، فقر ناڅاپې ، آفتونو څخه مو وساته .
🤲🏻آمین .
خپل کلے 🌦️
#باران
#موسم
#کلے
Category
Website
Address
Peshawar
24861
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when MuSaddiq Afridi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
