SHER KHAN

SHER KHAN

Share

Trusting in Allah, knowing He is enough.

18/11/2025

No caption Facebook

03/06/2025

゚ Facebook

08/03/2025

حضرت عبد اللہ بن مسعودؓ فرماتے ہیں:رسول اللہ ﷺ نے مجھ سے فرمایا: "میرے لیے قرآن پڑھو۔" میں نے عرض کیا: "یا رسول اللہ! میں آپ کے سامنے قرآن پڑھوں حالانکہ وہ آپ پر نازل ہوا ہے؟" آپ ﷺ نے فرمایا: "ہاں، میں چاہتا ہوں کہ میں کسی دوسرے سے سنوں۔"چنانچہ میں نے سورۃ النساء کی تلاوت شروع کی، جب میں اس آیت پر پہنچا:"فَكَيْفَ إِذَا جِئْنَا مِن كُلِّ أُمَّةٍۢ بِشَهِيدٍۢ وَجِئْنَا بِكَ عَلَىٰ هَٰؤُلَآءِ شَهِيدًۭا" (النساء: 41)ترجمہ: "پھر اس وقت کیا حال ہوگا جب ہم ہر امت میں سے ایک گواہ لائیں گے اور (اے نبی!) ہم آپ کو ان سب پر گواہ بنا کر لائیں گے؟"تو میں نے دیکھا کہ رسول اللہ ﷺ کی آنکھوں سے آنسو جاری تھے۔(بخاری: 4582، مسلم: 800)یہ حدیث اس بات کی دلیل ہے کہ قرآن صرف الفاظ کی تیز تلاوت کا نام نہیں، بلکہ اسے دل کے حضور، تدبر اور خشوع کے ساتھ پڑھنا اور سننا چاہیے۔ نبی کریم ﷺ خود قرآن کو غور و فکر کے ساتھ سنتے اور تلاوت کے دوران آبدیدہ ہوجاتے، جبکہ آج بعض علماء تراویح میں قرآن کو انتہائی تیزی سے پڑھ کر اس کے الفاظ و معانی کی روح کو نظر انداز کر دیتے ہیں، جو انتہائی افسوسناک ہے۔اور سنت کے خلاف ہے ۰

23/02/2025

Follow me

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Website

Address


Peshawar