Fahim'S Writing
Fahim Writes is a page dedicated to quotes, golden words and poetry written by Fahim Hussain����
وقت کے آگے کسی کی نہیں چلتی۔
یہ نشہ اُتار دیتا ہے،
وہم کا بھی اور اہم کا بھی۔
جب تمہارا اپنا پیٹ بھر اہو تو کسی بھوکے کو صبر کا درس نہ دو۔
یقین رکھو ، حساب صرف عبادتوں کا نہیں ہو گا بلکہ اس لمحہ کا بھی ہو گا جب تم کسی کی مدد کر سکتے تھے مگر تم نے نہیں کی۔
کچھ لوگ لومڑی کی طرح چلاک ہوتے ہیں ساتھ بھی رہتے ہیں اور جلتے بھی ہیں رشتہ بھی رکھتے ہیں دشمنی بھی نبھاتے ہیں تعریف بھی کرتے ہیں پیٹھ پیچھے برائی بھی کرتے ہیں
Website
Address
Peshawar
25000
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Fahim'S Writing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
