Mufti Muhammad Arshid Nadeem
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mufti Muhammad Arshid Nadeem, Health/Beauty, Peshawar.
حضرت مولانا مفتی محمد ندیم صاحب دامت برکاتہم نے علمی مناظروں میں جس وقار، متانت اور استدلال کے ساتھ اپنے موقف کو پیش فرمایا وہ اہلِ علم کے لیے ایک روشن مثال ہے۔
اسی طرح حضرت اپنے تمام شاگردوں کو بھی ہمیشہ یہی سنہری سبق دیتے آئے ہیں ۔ جواب ہمیشہ دلیل کے ساتھ دو، نہ کہ غصے، طعن یا ختم کی دھمکی کے ساتھ ۔ حضرت کا ماننا ہے کہ علمی میدان میں لاجواب کرنے کا نام "بحث ختم" کہہ دینا نہیں، بلکہ مخالف کو اپنی دلیل کی قوت سے مطمئن کرنا ہے۔
تاریخ گواہ ہے کہ اسلافِ امت نے ہمیشہ تلوار کے جواب میں قلم، اور طعن و تشنیع کے جواب میں حلم و حکمت کو اختیار کیا۔ حضرت کے اندازِ گفتگو سے یہ درس ملتا ہے کہ مخالفت کا بہترین جواب گالی یا سختی نہیں، بلکہ علم کی روشنی اور اخلاق کی خوشبو ہے۔ جب دلیل مضبوط ہو اور لہجہ نرم ہو تو بڑے سے بڑا معاند بھی سوچنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔
علم کا تقاضا یہی ہے کہ اختلاف کو دشمنی نہ بنایا جائے۔ ہمارا مقصد کسی کو نیچا دکھانا نہیں، بلکہ حق کو بلند کرنا ہے۔ اور حق تبھی بلند ہوتا ہے جب اسے اٹھانے والے ہاتھ اور زبان دونوں پاکیزہ ہوں۔
ہم دل کی گہرائیوں سے دعا گو ہیں کہ اللہ رب العزت حضرت کی عمر، علم، عمل اور قلم میں مزید برکت عطا فرمائے، اور ہمیں بھی یہ توفیق بخشے کہ ہم ہر محاذ پر اخلاقِ نبوی ﷺ کا عملی نمونہ پیش کری۔
"اُدْعُ إِلَىٰ سَبِيلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَالْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ ۖ وَجَادِلْهُم بِالَّتِي هِيَ أَحْسَنُ"
اپنے رب کے راستے کی طرف حکمت اور بہترین نصیحت کے ساتھ بلاؤ، اور ان سے ایسے طریقے سے بحث کرو جو سب سے اچھا ہو۔
کیونکہ دلیلیں عقل کو قائل کرتی ہیں، مگر اخلاق دلوں کو فتح کرتے ہیں۔ اور ہماری دعوت کا اصل ہدف دلوں کی تسخیر ہی ہے۔
---
ایڈمین عبداللہ محمودی
۔
ختم نبوت پر مدلل خطاب۔ قادیانیت کے تمام اعتراضات کے قرآن و سنت سے جواب۔ ہر مسلمان کے ایمان کو مضبوط کرنے والا بیان۔
بزبان حضرت مولا مفتی ارشد ندیم المحمودی صاحب
#
خطاب موثق عن ختم النبوة. ردود قرآنية وسنية على جميع شبهات القاديانية. بيان يقوي إيمان كل مسلم.
_Khitābun mawthūqun ʿan khatm an-nubuwwah..._
# English:
Powerful speech on Finality of Prophethood. Quran & Sunnah based answers to all Qadiani objections. Strengthens faith of every Muslim.
#中文 Chinese:
关于先知封印的强有力演讲。用《古兰经》和圣训回应所有阿赫迈底亚的质疑。坚定每位穆斯林的信仰。
_Guānyú xiānzhī fēngyìn de qiángyǒulì yǎnjiǎng..._
* * * * * * * * * * * * * * *
*
*
قادیانیت #
ایڈمین
عبداللہ محمودی
🌙✨ عيد الاضحى مبارك ✨🌙
إلى إخواني وأخواتي المسافرين في مشارق الأرض ومغاربها،
وإلى أهلي وأقاربي الكرام،
وإلى جميع المسلمين والمسلمات في كل مكان،
وخاصةً:
أولاد الشهيد في سبيل الإسلام الشيخ
إدريس رحمه الله،
وفضيلة المفتي نديم حفظه الله،
۔وشباب أحناف الأعزاء،
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته،
أهنئكم بقدوم عيد الأضحى المبارك، أعاده الله علينا وعليكم بالخير واليمن والبركات.
كل عام وأنتم إلى الله أقرب، وعلى طاعته أدوم، ومن النار أبعد.
نسأل الله تعالى أن يتقبّل من حجّاج بيته الحرام حجّهم،
وأن يُعيدهم إلى ديارهم سالمين غانمين،
وأن يرحم شهيدنا الشيخ إدريس ويجعل مقامه في عليين،
وأن يحفظ شيخنا المفتي نديم وينفع به،
وأن يثبّت شباب أحناف على الحق وينفع بهم الأمة،
وأن يجعلنا وإياكم من المقبولين، ويغفر لنا ولكم الذنوب والخطايا.
أيها الأحبّة،
اذكروا في هذا اليوم العظيم معنى التضحية والفداء،
واقتدوا بسُنّة أبينا إبراهيم وإسماعيل عليهما السلام في الطاعة والتسليم لأمر الله.
وصلوا أرحامكم، وتواصلوا مع من بعدت بهم المسافات، وادخلوا السرور على قلوب الفقراء والمحتاجين.
أسأل الله أن يجعل أيامكم كلها أعيادًا،
وأن يملأ بيوتكم سعادةً وطمأنينة،
وأن يجمع شملكم على الخير والمودة.
🌸 مع خالص المحبة والدعاء🤲🏻🤲🏻
"محمد أرشد نديم"
🕋تَقَبَّلَ اللَّهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ صَالِحَ الْأَعْمَال 🕋
05/05/2026
ھاۓ افسوس افسوس
آج پورا دن میرے ذہن میں یہی سوچ گردش کرتی رہی کہ
پاکستان کے تمام علماء کرام بلا شبہ اپنی جگہ محترم و
ضمکرم ہیں، لیکن شیخ صاحب رحمہ اللہ کے جانے سے جو علمی
سیاسی، مذہبی، فکری اور دعوتی خلا پیدا ہوا ہے، اسے کون پُر کرے گا
وہ ایک ایسی ہمہ جہت شخصیت تھے جو بیک وقت بہترین مبلغ
جید مدرس اور قوم کے سچے خیرخواہ و مصلح تھے۔
قوم کے نوجوانوں کی اصلاح کے لیے جو دن رات ایک کیے ہوئے تھے
مگر صد افسوس
ہم ان انمول موتیوں کی قدر نہ کر سکے۔۔۔
آج میں نے شدت سے محسوس کیا کہ اہلِ حق کی جماعت واقعی یتیم ہو گئی ہے
آج دارالعلوم حقانیہ اپنے مربی سے محروم ہو گیا
آج جامعہ نعمانیہ اپنے سرپرست سے یتیم ہو گئی
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ شیخ صاحب کی کامل مغفرت فرمائے اور امت کو ان کا نعم البدل عطا فرمائے
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم وقل جاء الحق وزھق الباطل ان الباطل کان زھوقا اہل حق سے محبت رکھنے والوں ایک کارگزاری آپ کے سامنے پیش کرنا چاہتا ہوں ملاحظہ فرمائیں مفتی عبد الرحمن عابد صاحب کے کہنے پر جناب مفتی ارشد ندیم محمودی صاحب کو ایک واٹس ایپ گروں میں ڈالا گیا اس گروپ اہل بدعت جو پاکستان میں غیر مقلدین کے نام سے مشہور ہیں وہ بھی موجود تھے تو وقتاً فوقتاً جناب ارشد ندیم محمودی صاحب کا ان سے مختلف موضوعات اور علماء دیوبند کی عبارات پر ہوتا رہا لیکن کسی ایک اہل بدعت کی جرأت نہ ہوسکی کہ وہ علماء دیوبند کی عبارات کا جواب دے سکے حالانکہ ان کی ہی چاہت پر موضوع مقرر ہوتے رہے لیکن افسوس کی بات اپنی ہی عبارات اور اعتراضات کا جواب ان کے پاس نہیں تھا اور آہستہ آہستہ یہ اہل بدعت گروپ سے منافقین کی طرح ایک ایک کر گے بھاگ گئے پھر ایک دن مفتی ارشد ندیم محمودی صاحب کو نصرت خیل قوم جن کا تعلق کوہاٹ سے ہے انہوں نے کوہاٹ آنے کی دعوت دی وہاں جا کر مفتی صاحب نے ان کی عبارات اور جو گروپ میں مختلف موضوعات پر مناظرے ہوئے وہ پیش کیے لیکن پھر وہی بات کوئی بھی سامنے نہ آیا اور جو ان اہل بدعت کا سربراہ تھا انہوں نے 9.00 بجے کا ٹائم دیا تھا مفتی صاحب کو ملنے کا لیکن جب مفتی صاحب ان کے گھر گئے نہ تو وہ گھر میں موجود تھے اور نہ ہی وہ کال اٹھا رہے اور جب ان کی دکان پر گئے تو وہاں سے بھی غائب ہو گئے یہ کارگزاری کا دوسرا پارٹ تھا انشاء اللہ کارگزاری کا تیسرا پارٹ جلد آپ ملاحظہ کریں گے آخر میں میں مناظر اسلام فاتح غیر مقلدین ومماتیں حضرت مولانا مفتی ندیم محمودی صاحب کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں جن کی محنت کی وجہ سے آج علماء دیوبند کا سامنا کوئی نہیں کرسکتا
ایسے عظیم علماء، جو علمِ دین کے چراغ بن کر دنیا بھر میں روشنی پھیلاتے ہیں، صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں۔ حضرت شیخ الاسلام مولانا محمد ادریس صاحب جیسے بزرگ نہ صرف چارسدہ کی پہچان ہیں بلکہ لاکھوں دلوں کے مرشد اور رہنما بھی ہیں۔
افسوس کہ آج کے دور میں کچھ غیر سنجیدہ افراد سوشل میڈیا پر بے بنیاد تنقید اور غیر۔ اخلاقی مو۔اد کے ذریعے اپنی آخرت کو خطر۔ے میں ڈال رہے ہیں۔ یاد رکھیں، اہلِ علم کی عزت کرنا ہماری دینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔
آئیں! ہم سب مل کر اپنے اکابرین کا احترام کریں اور سوشل میڈیا کو مثبت پیغام کا ذریعہ بنائیں۔۔۔۔
ایڈمین
محمد عبداللہ
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم وقل جاء الحق وزھق الباطل ان الباطل کان زھوقا اہل حق سے محبت رکھنے والوں ایک کارگزاری آپ کے سامنے پیش کرنا چاہتا ہوں ملاحظہ فرمائیں مفتی عبد الرحمن عابد صاحب کے کہنے پر جناب مفتی ارشد ندیم محمودی صاحب کو ایک واٹس ایپ گروں میں ڈالا گیا اس گروپ اہل بدعت جو پاکستان میں غیر مقلدین کے نام سے مشہور ہیں وہ بھی موجود تھے تو وقتاً فوقتاً جناب ارشد ندیم محمودی صاحب کا ان سے مختلف موضوعات اور علماء دیوبند کی عبارات پر ہوتا رہا لیکن کسی ایک اہل بدعت کی جرأت نہ ہوسکی کہ وہ علماء دیوبند کی عبارات کا جواب دے سکے حالانکہ ان کی ہی چاہت پر موضوع مقرر ہوتے رہے لیکن افسوس کی بات اپنی ہی عبارات اور اعتراضات کا جواب ان کے پاس نہیں تھا اور آہستہ آہستہ یہ اہل بدعت گروپ سے منافقین کی طرح ایک ایک کر گے بھاگ گئے پھر ایک دن مفتی ارشد ندیم محمودی صاحب کو نصرت خیل قوم جن کا تعلق کوہاٹ سے ہے انہوں نے کوہاٹ آنے کی دعوت دی وہاں جا کر مفتی صاحب نے ان کی عبارات اور جو گروپ میں مختلف موضوعات پر مناظرے ہوئے وہ پیش کیے لیکن پھر وہی بات کوئی بھی سامنے نہ آیا اور جو ان اہل بدعت کا سربراہ تھا انہوں نے 9.00 بجے کا ٹائم دیا تھا مفتی صاحب کو ملنے کا لیکن جب مفتی صاحب ان کے گھر گئے نہ تو وہ گھر میں موجود تھے اور نہ ہی وہ کال اٹھا رہے اور جب ان کی دکان پر گئے تو وہاں سے بھی غائب ہو گئے یہ کارگزاری کا پہلا پارٹ تھا انشاء اللہ کارگزاری کا دوسرا پارٹ جلد آپ ملاحظہ کریں گے آخر میں میں مناظر اسلام فاتح غیر مقلدین ومماتیں حضرت مولانا مفتی ندیم محمودی صاحب کو مبارکباد پیش کرنا چاہتا ہوں جن کی محنت کی وجہ سے آج علماء دیوبند کا سامنا کوئی نہیں کرسکتا
ایڈمین عبداللہ محمودی
علماء دیوبند کے تاریخ پر مفتی محمد ارشد ندیم محمودی صاحب کا شاندار بیان
ا
ایڈمین
عبداللہ محمودی
شکریہ
درختوں کے وہ پتے نہیں کہ گر جائیں گے ہم
ان آندھیوں سے کہہ دو کہ اپنی اوقات میں رہیں٫٫
ایڈمین
عبداللہ محمودی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Peshawar
