9 News
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 9 News, Health/Beauty, Peshawar.
آپ کے خیال میں 5 اگست کو جو جلسہ ہوا، آگے چل کر اس کا کیا اثر ہوگا؟یا نہیں ؟اپنی اپنی رائے کمنٹس میں دیں۔
03/08/2026
انہتائی افسوسناک😭 خبر نامعلوم افراد نے ابھی ابھی جے یو آئی باجوڑ کے نوجوان رہنما مولانا ارشاد عاجر صاحب کو ش ہید کردیا جس کے 2 ہفتے پہلے شادی ہوئی 💔😭
25/07/2026
باجوڑ کے تحصیل سلارزئی کے علاقے تلے میں دھماکے کے نتیجے میں ابتدائی اطلاعات کے مطابق دو افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ واقعے کے بعد پولیس کی بھاری نفری اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ دھماکے کی نوعیت جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔
Celebrating my 1st year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉
پٹرول 6 روپے مہنگا
ڈیزل 7 روپے مہنگا
14 اگست کو پاکستانی ریاست کا استقبال کریں گے ۔
صدر عبدالرحیم
صدر عبد الرحیم۔ اسلام آباد والوں سے کہتا ہوں کہ ہوش کے ناخن لیں ورنہ عنقریب مالاکنڈ ڈویژن آپ کے ہاتھوں سے نکل سکتا ہے
21/07/2026
لاہور میں ماں اور 3 بچوں کی ہلاکت ، سنسنی خیز ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی
مزید پڑھیں: https://urdu.9news.tv/death-of-mother-and-3-children-in-lahore-initial-investigation-report-revealed/
*مولانا نور الحق صاحب ♥️✌️💪*
Category
Website
Address
Peshawar
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when 9 News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
