Herbella Store
Natural and organic products for wellness and self-care are available at Herbella Shop
07/10/2026
🌿 Herbella قنوا آٹا — صحت مند خوراک کا بہترین انتخاب!
کیا آپ اپنی روزمرہ غذا میں زیادہ غذائیت اور بہتر متبادل شامل کرنا چاہتے ہیں؟
Herbella Quinoa Flour ایک قدرتی، غذائیت سے بھرپور اور Gluten-Free انتخاب ہے۔
✨ قنوا آٹے کے نمایاں فوائد: ✅ وزن کو متوازن رکھنے میں مدد
✅ Gluten-Free غذائی متبادل
✅ دل کی صحت کے لیے مفید غذائی اجزاء
✅ قدرتی Antioxidants سے بھرپور
✅ ہاضمے کے لیے نسبتاً آسان
✅ ہڈیوں کی صحت کے لیے اہم منرلز
✅ متوازن غذا کا حصہ بن سکتا ہے
🥙 استعمال: روٹی، پراٹھا، بیکنگ، پین کیکس اور مختلف Healthy Recipes میں استعمال کریں۔
📞 Order Now: 03124677768
🌐 Website: www.herbellastore.com
28/09/2026
Lajawab Hair oil
23/06/2026
21/06/2026
🌿❤️ قدرتی غذائیت کا بہترین انتخاب — ہربیلا اسٹور کا خالص چقندر پاؤڈر ❤️🌿
اپنی روزمرہ خوراک میں قدرتی غذائیت شامل کریں اور چقندر پاؤڈر کی خوبیوں سے فائدہ اٹھائیں۔
✅ اسموتھیز، جوس، لسی اور دہی میں آسانی سے شامل کیا جا سکتا ہے۔
✅ بیکنگ، انرجی ڈرنکس اور ہیلتھی ریسپیز کے لیے بہترین انتخاب۔
✅ اینٹی آکسیڈنٹس اور قدرتی نباتاتی مرکبات سے بھرپور متوازن غذا کا حصہ۔
✅ DIY اسکن کیئر ماسک میں شہد، دہی یا ایلوویرا کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔
💡 مزید دلچسپ کمبینیشنز:
- چقندر + دارچینی + انار کے چھلکے کا پاؤڈر
- چقندر + مورنگا پاؤڈر
- چقندر + آملہ پاؤڈر
- چقندر + گاجر پاؤڈر
- چقندر + ڈرائیڈ مینگو (آمچور) پاؤڈر ذائقہ دار سیزننگ یا خصوصی فوڈ بلینڈز کے لیے
- چقندر + چیا سیڈ یا فلیکس سیڈ اسموتھیز کے لیے
🌱 نوٹ: چقندر پاؤڈر ایک غذائی جزو ہے اور اسے متوازن خوراک اور صحت مند طرزِ زندگی کے ساتھ استعمال کرنا بہتر ہے۔ یہ کسی بیماری کے علاج یا دوا کا متبادل نہیں۔
📦 اعلیٰ معیار کا خالص چقندر پاؤڈر اب ہربیلا اسٹور پر دستیاب ہے۔
📲 آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ کریں:
0312-4677768
🚚 پاکستان بھر میں ڈیلیوری دستیاب۔
📦 بڑی عید کے بعد Returns کیوں بڑھ جاتی ہیں؟ 🤔
کیا آپ بھی ای کامرس یا کیش آن ڈلیوری (COD) بزنس کرتے ہیں اور بار بار ریٹرنز کی وجہ سے نقصان اٹھا رہے ہیں؟
اس ویڈیو میں ہم بات کریں گے:
✅ ریٹرنز کی عام وجوہات
✅ وہ غلطیاں جو کاروبار کو نقصان پہنچاتی ہیں
✅ اور یہ کہ اس مسئلے کا مؤثر حل تلاش کرنے کے لیے ہمیں اجتماعی طور پر کیا کرنا چاہیے۔
آئیے مل کر ایک ایسا پلیٹ فارم بنانے کی کوشش کریں جہاں بزنس مالکان اپنے تجربات شیئر کریں، ایک دوسرے سے سیکھیں اور غیر ضروری نقصانات کم کریں۔
💬 اپنی رائے ضرور کمنٹس میں لکھیں اور ویڈیو دوسروں تک بھی پہنچائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اس اہم مسئلے پر آگاہ ہو سکیں۔
#ریٹرنز
آپ کس شہر سے ہیں کمنٹ میں بتائیں
ہربیلا اسٹور پر آرہی ہے آفر
انڈے کے چھلکے کا پاؤڈر دستیاب ہے برائے آرڈر
03468418897
03124677768
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Herbella Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
