Hanif khan
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hanif khan, Health/Beauty, Rahimyar Khan.
20/09/2026
مرزا شاہد بیگ مرزا عمر فاروق اشرف جٹ کے ساتھ چوہدری گلزار ڈھلو کو چیمبراف کامرس الیکشن میں کامیابی پر مبارک باد دیتے ہوۓ
11/09/2026
08/09/2026
06/09/2026
04/09/2026
پرنسپل گورنمنٹ ماڈل گرلز ہائی اسکول باجی راشدہ کامل صاحبہ کو پی ایچ ڈی (PhD) کی شاندار ڈگری مکمل کرنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد۔
اس پُروقار موقع پر سنیل کمال پلیسمنٹ افیسر اور حنیف احمد ڈاھا اوصاف میڈیا کی جانب سے انہیں گلدستہ پیش کیا گیا اور ان کی اس علمی و ادبی کامیابی کو سراہا گیا۔ علم و تحقیق کے میدان میں یہ سنگِ میل عبور کرنا نہ صرف سکول بلکہ پورے علاقے کے لیے فخر کی بات ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ باجی راشدہ کامل صاحبہ کو مزید ترقی اور کامیابیاں عطا فرمائے۔
مشہور ڈاکو ثناء اللہ عرف ثنو شر نے سندھ پولیس کے سامنے سرنڈر کر دیا مزید ڈاکوٶں کے لیے میسج بھی دیا ہے follwe@ fb
Category
Website
Address
Rahimyar Khan
HIJAZI
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Hanif khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
