Kanday Wali
agriculture
09/02/2026
With Molana Muhammad Umar Qureshi – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
08/02/2026
With Tahir Zaman – I just got recognized as one of their top fans! 🎉
گماد کی بہترین واریٹی کون سی ہے؟
کسان بھائیو!، بہتر کارکردگی کے لیے ضروری ہے کہ آپ ان ملز کا انتخاب کریں جو اچھے ریٹ دیتی ہیں اور ادائیگیوں میں تاخیر نہیں کرتیں۔ تاخیر سے ادائیگی کی صورت میں آپ کی مالی مشکلات بڑھ سکتی ہیں، لہذا اتحاد ملز جیسے اداروں سے بچنا چاہیے۔ فی الحال ریٹ 550 ہے۔
12/01/2026
Muhammad Zaffar Iqbal on TikTok .zaffar.i 1464 Followers, 25 Following, 25.5k Likes - Watch awesome short videos created by Muhammad Zaffar Iqbal
05/01/2026
26 جنوری کے بعد کماد کی قیمتوں میں اضافہ کنفرم ہے، صدر کسان اور حکومت میں مذاکرات جاری ہیں۔ چھوٹے کسانوں کی کماد کی حالت مزید خراب ہونے کا امکان ہے۔ 🌾💯👍ویسے بھی گنا چھوٹے کسان کے پاس ختم ہو گیا ہے ۔لولی پاپ لیتے رہو کسان باہیوں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Telephone
Website
Address
Rahimyar Khan
