Lush Lavish

Lush Lavish

Share

Nature's luxury at your fingertips! Nourish your hair, skin, and well-being with the power of nature.

Here at ✨𝗟𝗨𝗦𝗛 𝗟𝗔𝗩𝗜𝗦𝗛✨, discover our handcrafted, CHEMICAL-FREE, and cruelty-free herbal range:
Shampoos | Oils | Soaps | Serums & More.

04/10/2026

سو فیصد خالص ایلوویرا پاؤڈر / گھیکوار پاؤڈر دستیاب ہے جو کہ اپنے ہاتھوں سے گھر پر صفائی ستھرائی کے ساتھ تیار کیا گیا ہے ۔۔۔۔آرشر کے لیے واٹس اپ کریں اور میرے پیج Lush Lavish کو بھی فالو کر لیں تاکہ ساتھ کے ساتھ نیو اپ ڈیٹس آپ تک پہنچتی رہیں ۔

سلامت رہیں 💚



آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں
03001075274

Photos from Lush Lavish's post 15/09/2026

الحمدللہ محنت رنگ لائی اور میری بہنوں نے میرے اپنے ہاتھ سے انتہائی محنت اور محبت سے تیار کردہ سو فیصد خالص پریمیم ہربل پاؤڈرز کو پسندیدگی کی سند بخشی ۔۔۔اللہ کا شکر ہے کہ میری بہنوں کو میری ہربل پراڈکٹس ،میرے ہربل پاؤڈرز سے بے انتہا فوائد حاصل ہوۓ۔۔۔نیکسٹ کچھ اور طرح کے پریمیم ہربل پاؤڈرز بھی تیار کر کے آپ سب کی خدمت میں پیش کیے جائیں گے امید ہے کہ وہ بھی بہت پسند آئیں گے کیونکہ خالص چیز اپنے منہ سے بولتی یے۔۔۔۔

نیم پاؤڈر اور ایگ شیل پاؤڈر کی تیاری کی مکمل ویڈیوز میرے یو ٹیوب چینل
Pinch of Salt with Salih پر اپلوڈ ہیں آپ وہاں سے بھی طریقہ تیاری چیک کر سکتے ہیں ۔۔۔۔بہت شکریہ ۔۔۔۔سلامت رہیں 🌹


#ہربل #پاؤڈرز #خالص

10/09/2026

*

*مخلصی ایک ایسا نایاب جوہر ہے جو ہر کسی کے پاس نہیں ہوتا۔ اگر آپ دل سے صاف ہیں اور لوگوں کے ساتھ خیر خواہی کا جذبہ رکھتے ہیں، تو کبھی بھی کسی کے بچھڑنے کا دکھ نہ کریں، کیونکہ نقصان آپ کا نہیں، اس کا ہوا ہے جس نے آپ کی قدر نہیں کی۔ 💯*
سو فیصد خالص ہربل پاؤڈرز کے لیے رابطہ کریں
03001075274 📞
Lush Lavish جو نام ہے اعتماد کا👍🏼









#ہربل

Photos from Lush Lavish's post 25/08/2026

🌿 نیم پاؤڈر — قدرت کا خالص تحفہ 🌿
نیم صدیوں سے اپنی قدرتی جراثیم کُش، اینٹی انفلامیٹری اور اینٹی آکسیڈنٹ خصوصیات کی وجہ سے روایتی نگہداشت میں استعمال ہوتا آ رہا ہے۔
✨ اسکن کیئر میں:
نیم پاؤڈر اضافی آئل، دانوں اور جلد کی آلودگی کو کم کرنے میں مددگار ہو سکتا ہے اور جلد کو صاف و تازہ رکھنے میں معاون ہے۔
🌿 بالوں اور اسکیلپ کے لیے:
اس کی صفائی بخش خصوصیات چکنی اور خارش زدہ اسکیلپ کی نگہداشت میں مدد دے سکتی ہیں۔
💚 صحت کے حوالے سے:
نیم روایتی طب میں مختلف مقاصد کے لیے استعمال ہوتا رہا ہے، تاہم اسے کسی بیماری کا علاج یا دوا کا متبادل نہیں سمجھنا چاہیے۔
قدرت سے جڑی نگہداشت — سادگی، پاکیزگی اور خوبصورتی کے ساتھ۔ 🌿✨

24 گھنٹوں کے لیے ڈیلیوری فری آفر

ابھی آرڈر کریں اور پائیں قدرتی نکھار
03001075274 📞

21/08/2026

🌿 LUSH LAVISH — Natural Beauty, Handmade with Love 🌿
LUSH LAVISH ایک چھوٹا سا ہوم بیسڈ ہربل بیوٹی برانڈ ہے، جہاں قدرتی اجزاء، محبت اور محنت کے ساتھ خوبصورتی اور خود نگہداشت کی مصنوعات تیار کی جاتی ہیں۔ 💚
ہم ہاتھ سے تیار کردہ Herbal Hair Oils, Herbal Shampoos, Hair Conditioners, Hair Serums, Organic Beauty Soaps, Skincare Serums اور Organic Herbal Powders پیش کرتے ہیں۔
ہماری کوشش ہے کہ آپ تک ایسی معیاری مصنوعات پہنچائیں جو قدرت کی خوبیوں کو سادہ، خوبصورت اور مؤثر انداز میں آپ کے روزمرہ بیوٹی کیئر کا حصہ بنائیں۔ 🌿✨
LUSH LAVISH — Organic • Herbal • Handmade • Luxury
Lush Lavish

آپکی کیئر آپکے اعتماد کے ساتھ 😇
آرڈر کے واٹس ایپ کریں
0331075274 📞

15/08/2026

14th AUGUST💚🇵🇰 SALE
LIMITED OFFER
GET YOURS NOW
💚

Photos from Lush Lavish's post 09/07/2026

بڑے کہہ گئے ۔۔۔تعریف وہ جو دوسرا اپنے منہ سے خود کرے ۔۔۔اسکے لیے آپکو کسی کی منت سماجت نہ کرنی پڑے۔۔ پروموشنز کے پیچھے نہ بھاگنا پڑے بلکہ آپکی محنت ، آپکا خلوص ، آپکی لگن آپکی پراڈکٹ کی صورت سامنے والے کی کسی مشکل کا آسان اور مؤثر حل پیش کرتی ہو ۔۔۔۔اسکو راحت اور آسانی فراہم کرتی ہو۔۔۔ تو محبت بھرا مثبت پیغام ملتا ہے کہ ہم آپکی شاندار پراڈکٹ کا ریویو دینا چاہتے ہیں 😊❤️

سنا ہے کہ پیسہ بولتا ہے !! ۔۔۔اسی طرح ویلیو بھی خود بولتی ہے ،کوالٹی بھی خود بولتی ہے اور کسٹمر۔۔۔۔۔ صرف پراڈکٹ کی قیمت نہیں خریدتا بلکہ اسکی ویلیو خریدتا ہے ۔۔۔اسکا فائدہ خریدتا ہے

ایک اور اہم بات...
ویلیو صرف پروڈکٹ سے نہیں بنتی۔
ویلیو بنتی ہے آپ کے رویے سے
آپکی ڈیلنگ سے
آپکی پیکنگ سے
آپکی سروس سے
آپکے اعتماد سے
آپکے وعدے سے

یاد رکھیں...

ایک مطمئن گاہک نہ صرف دوبارہ خریداری کرتا، بلکہ دوسروں کو بھی آپ کے بارے میں بتاتا ہے۔
اور اس سے بڑی مارکیٹنگ کوئی نہیں۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ لوگ قیمت کم کرنے کا مطالبہ نہ کریں تو پہلے انہیں اپنی پروڈکٹ کی ویلیو سمجھائیں۔
جب خریدار کو یہ یقین ہو جائے کہ اسے اپنے پیسوں کے بدلے بہترین چیز مل رہی ہے تو وہ قیمت پر کم اور معیار پر زیادہ توجہ دیتا ہے۔۔۔

اور یہ بات میں محاورتاً نہیں حقیقتاً کہتی ہوں کہ آپ کا اعتماد ہی ہماری کامیابی ہے

سلامت رہیں❤️
اور آرڈرکے لیے اس نمبر پر واٹس ایپ میسیج کریں شکریہ!!
03001075274 📞
Lush Lavish

07/07/2026

اپنی جلد کو چقندر پاؤڈر اور ایلو ویرا گلو جیل سے قدرتی تازگی اور نکھار دیں!

ایلو ویرا اپنی ٹھنڈک پہنچانے اور جلد کو نمی فراہم کرنے والی خصوصیات کی وجہ سے مشہور ہے، جبکہ چقندر کا پاؤڈر جلد کو قدرتی گلابی رنگت دینے کے ساتھ اینٹی آکسیڈنٹس بھی فراہم کرتا ہے۔

🌿 گھر پر بنانے کی ترکیب:🌿 2 کھانے کے چمچ تازہ ایلو ویرا جیل🌺 ½ چائے کا چمچ چقندر کا پاؤڈر

دونوں اجزاء کو اچھی طرح مکس کریں یہاں تک کہ ہموار جیل بن جائے۔ پھر اسے صاف، ہوا بند ڈبے میں رکھ کر فریج میں محفوظ کریں اور 3–5 دن کے اندر استعمال کر لیں۔

💆 استعمال کا طریقہ:صاف جلد پر اس کی ایک ہلکی تہہ لگائیں، 15–20 منٹ کے لیے چھوڑ دیں، پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

⚠️ احتیاط:اگر آپ کی جلد حساس ہے تو استعمال سے پہلے پیچ ٹیسٹ ضرور کریں۔

07/07/2026

🌿 گھر پر بنائیں السی کا قدرتی ہیئر اسٹائلنگ جیل
اپنے بالوں کو قدرتی انداز میں اسٹائل کریں، آسان گھریلو السی جیل کے ساتھ!
🌿 اجزاء 🌾 2 کھانے کے چمچ ثابت السی کے بیج
💧 2 کپ پانی
🌿 چند قطرے ایسینشل آئل (اختیاری، خوشبو کے لیے)
✨ بنانے کا طریقہ • السی کے بیجوں کو پانی میں 8–10 منٹ تک ابالیں اور درمیان میں ہلاتے رہیں۔
• جب آمیزہ جیل جیسا گاڑھا ہو جائے تو اسے گرم گرم چھان لیں۔
• مکمل ٹھنڈا ہونے کے بعد اگر چاہیں تو چند قطرے ایسینشل آئل شامل کر دیں۔
• صاف اور ہوا بند ڈبے میں رکھ کر فریج میں محفوظ کریں۔
💖 استعمال کا طریقہ • تھوڑی مقدار نم یا خشک بالوں پر لگائیں۔
• اپنی پسند کے مطابق بالوں کو اسٹائل کریں یا کرلز کو اسکرنچ کریں۔
• بالوں کو قدرتی طور پر خشک ہونے دیں یا ڈفیوزر استعمال کریں۔
🌸 فوائد ✔️ بالوں کو ہلکی اور قدرتی ہولڈ فراہم کرتا ہے۔
✔️ کرلز اور ویوز کو نمایاں کرنے میں مدد دیتا ہے۔
✔️ بالوں کو سخت کیے بغیر نرم اور ملائم رکھتا ہے۔
✔️ آسانی سے گھر میں عام اجزاء سے تیار کیا جا سکتا ہے۔
فریج میں محفوظ رکھیں اور تقریباً ایک ہفتے کے اندر استعمال کر لیں۔ استعمال سے پہلے جلد پر پیچ ٹیسٹ ضرور کریں۔

اپنی تیار کردہ زبردست سی اسکن اینڈ ہیئر کیئر پراڈکٹس کے ساتھ ساتھ میں لاتی ہوں ایسی دلچسپ اور آزمودہ ہوم میڈ ریمیڈیز۔۔۔کیا کبھی آپنے السی کے بیجوں کی ایسی ہیئر اسٹائلنگ جیل بنائی یا استعمال کی ہے ؟؟ کی ہے تو کیسے رزلٹس ملے ؟؟

کمنٹ سیکشن میں ضرور بتائیں ۔۔۔سلامت رہیں خوش رہیں ❤️

Address


Rahimyar Khan
64200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lush Lavish posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Rahimyar Khan.