Home Remedies / solutions

Home Remedies / solutions

Share

This page is about beauty tips , home remedies,totkay,weight lose tips ۔
*DM for paid promotion

Photos from Home Remedies / solutions's post 01/10/2026

بچوں کوناشتے میں بریڈ دے یا پراٹھا ہر گھر کا مسئلہ

اب سارے کہیں گے کہ پراٹھا بہت صحت مند ہوتا ہے کیا کرے بچوں کی بھی ماننی پڑتی ہے میرا خیال ہے کہ کبھی کبھار دینے میں کوئی مسئلہ نہیں
ہفتہ میں چھ دن اپنی بات منوائں اور ایک دن ان کی مان لے آپ اس بارے میں کیا کہتے ؟

28/09/2026

Benefits of fruits

22/09/2026

گھر پر بنائیں ریسٹورنٹ جیسا گاڑھا اور ٹیسٹی چاکلیٹ شیک! 🍫✨
​کیا آپ کا بھی کچھ ٹھنڈا اور مزیدار پینے کا دل کر رہا ہے؟ تو صرف 5 منٹ میں بنائیں یہ سپر کریمی چاکلیٹ شیک! 😋
​اجزاء (Ingredients):
​ٹھنڈا دودھ – 2 کپ 🥛
​چاکلیٹ سیرپ – 3 سے 4 چمچ 🍫
​کوکو پاؤڈر – 1 چمچ
​چینی – 2 چمچ (حسبِ ذائقہ) 🍬
​ونیلا یا چاکلیٹ آئس کریم – 2 اسکوپ 🍦
​برف کے ٹکڑے – 4 سے 5 🧊
​بنانے کا آسان طریقہ:
​سب سے پہلے بلینڈر میں ٹھنڈا دودھ، کوکو پاؤڈر، چینی اور چاکلیٹ سیرپ ڈالیں۔
​اب اس میں 1 اسکوپ آئس کریم اور برف کے ٹکڑے ڈال کر 1 سے 2 منٹ کے لیے اچھی طرح بلینڈ کر لیں۔
​سرونگ گلاس کو اندر سے تھوڑا سا چاکلیٹ سیرپ لگا کر سجائیں (اس سے شیک دیکھنے میں بہت شاندار لگتا ہے!)۔
​اب تیار شیک گلاس میں نکالیں۔
​اوپر سے 1 اسکوپ آئس کریم رکھیں اور تھوڑی سی کرش کی ہوئی چاکلیٹ یا سیرپ ڈال کر پیش کریں! 🍫🍨
​بس، آپ کا مزیدار چاکلیٹ شیک تیار ہے! خود بھی پیئں اور گھر والوں کو بھی پلائیں۔ ❤️
​👉 یہ ریسپی آپ کو کیسی لگی؟ کمنٹ میں ضرور بتائیں اور اپنے چاکلیٹ لوور دوستوں کے ساتھ شیئر کریں! 🔖👇

20/09/2026

ہمیشہ فروٹ تازہ موسمی استعمال کرے اسی سے آپ کو فائدہ ملتا
موسم کے بعیرفروٹ مہنگا بھی ملتا اور فائدہ بھی نہیں ھوتا

19/09/2026

Photos from Home Remedies / solutions's post 18/09/2026

Cofee or tea
آپ کو چائے پسند ہے یا کافی

17/09/2026

یہ اپنی فریج میں ضرور رکھیں ایک دم سکن کو فریش کر دیتا ہے کس کس کے گھر میں یہ سپرے پہلے سے فریج میں رکھا ہے

16/09/2026

Home remedy for stomic pain

15/09/2026

چائے پینے سے کس کی تھکن دور ھو جاتی ھے

14/09/2026

Category

Website

Address


Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Home Remedies / solutions posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Rawalpindi.