Alam
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alam, Health/Beauty, Rawalpindi.
28/07/2026
From August 1, the tax on every ticket will increase from 300 to 1,200.
28/07/2026
مریم نفیس نے رشتہ داروں کی جانب سے اکثر پوچھے جانے والے سوال پر طنز و مزاح کے انداز میں لکھا، "بیٹا آپ کی انسٹاگرام آئی ڈی کیوں نہیں مل رہی؟" جس کے جواب میں انہوں نے مزاحیہ انداز اپناتے ہوئے کہا، "کیونکہ مجھے آپ کی پہلے مل گئی تھی۔"اداکارہ کی یہ پوسٹ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے، جہاں صارفین اسے "ہر گھر کی کہانی" قرار دیتے ہوئے دلچسپ تبصرے کر رہے ہیں۔ بہت سے مداحوں کا کہنا ہے کہ مریم نفیس نے ایک ہی جملے میں ان رشتہ داروں کی عادت پر ہلکے پھلکے انداز میں خوب چ وٹ کی ہے جو بلاوجہ سوشل میڈیا پر نظر رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔
30/04/2026
26/03/2026
🤣🤣🤣
Category
Website
Address
Rawalpindi
Alerts
Be the first to know and let us send you an email when Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.
