Ali ka gulam

Ali ka gulam

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ali ka gulam, Health/Beauty, Saddar.

25/08/2021

💙💙💙💙💙

25/08/2021

رسول الله ﷺ سے نیکی اور گناہ کے بارے میں سوال کیا تو آپ ﷺ نے فرمایا:

"نیکی" اچھا خلق (اخلاق) ہے، اور "گناہ" وہ ہے جو تمہارے دل میں کھٹکے، اور تم نا پسند کرو کہ لوگوں کو اس کا پتہ چلے.

صحیح مسلم 6516
(صحیح مسلم 6417؛ جامع ترمذی 2389؛ مشکوٰۃ المصابيح 5073)

25/08/2021

ایک شخص نے آپﷺ سے پوچھا: اگر کوئی آدمی آکر میرا مال چھیننا چاہے؟ آپ نے فرمایا "اسے اپنا مال نہ دو" پوچھا اگر وہ میرے ساتھ لڑائی کرے تو؟ فرمایا "تم اس سے لڑائی کرو" پوچھا اگر وہ مجھے قتل کردے تو؟ فرمایا "تم شہید ہوگے" پوچھا اگر میں اسے قتل کردوں؟ فرمایا "وہ دوزخی ہوگا."

مسلم 360

25/08/2021

رسول الله ﷺ نے فرمایا:

الله تعالیٰ اس شخص کی طرف نظر (رحمت) نہیں فرمائے گا جو کسی مرد یا کسی عورت سے لواطت (قوم لوط والا عمل) کرتا ہے.

مشکوٰۃ المصابيح 3195
(جامع ترمذی 1165)

25/08/2021

رسول الله ﷺ نے فرمایا: جس شخص نے:
1) حائضہ سے ج**ع کیا، یا
2) عورت سے لواطت کی، یا
3) وہ کسی کاہن کے پاس گیا (غیب کا حال جاننے کے لئے)،
تو اُس نے محمد ﷺ پر نازل کی گئی شریعت کا انکار کر دیا!

مشکوٰۃ المصابيح 551
(ابوداؤد 3904؛ جامع ترمذی 135؛ ابن ماجہ 639)

25/08/2021

نبی ﷺ نے حضرت علی ؓ سے فرمایا:
کیا تم اس پر خوش نہیں ہو کہ میرے لئے تم ایسے ہو جیسے موسیٰ ؑ کے لئے ہارون ؑ تھے، لیکن فرق یہ ہے کہ میرے بعد کوئی نبی نہیں ہو گا.
بخاری 4416
(بخاری 3706؛ مسلم 6220، 6221، 6217، 6218؛ ترمذی 3731، 3730؛ ماجہ 115، 121؛ مسند احمد 12314؛ مشکوٰۃ 6087)

25/08/2021

کسی آدمی نے نبی ﷺ سے دریافت کیا:

"ایمان" کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: "جب تیری نیکی تجھے خوش کر دے اور تیری برائی تجھے غمگین کر دے تو تو مومن ہے". اس نے عرض کیا الله کے رسول! تو "گناہ" کیا ہے؟ آپﷺ نے فرمایا: "جب کوئی چیز تیرے دل میں کھٹکے تو اسے چھوڑ دو".

مشکوٰۃ 45
(مسند احمد 96)

25/08/2021

سوال: آخری نبی، یعنی خاتم النبیین، کون ہیں؟

جواب: [سورة الأحزاب، 33:40]
ترجمہ: محمد (ﷺ) تم مَردوں میں سے کسی کے باپ نہیں ہیں، لیکن وہ الله کے رسول ہیں، اور تمام نبیوں میں سب سے "آخری نبی" (خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ) ہیں. اور الله ہر بات کو خوب جاننے والا ہے.

15/08/2021

Ya ali madad sirf hidari Jawab day

Want your business to be the top-listed Beauty Salon in Saddar?
Click here to claim your Sponsored Listing.

Category

Telephone

Website

Address


Saddar