SADIQ ABAD ALERT

SADIQ ABAD ALERT

Share

SADIQ ABADIAN..🚩

22/07/2026

RAIN ⛄☔
SADIQ ABAD
55%

22/07/2026

55 %

RAIN 🌧️🌧️

20/07/2026

ان پڑھ اتائی ڈاکٹر
عرفان فتح
سرے عام پریکٹس کرنے میں مصروف انجکشن لگا کر عورت کا بازو زندگی بھر کے لیے مفلوج کردیا ضعلی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ سے کاروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق عرصہ دراز سے منٹھار میں

الفتح میڈیکل سٹور۔۔۔

کے مالک اتائی ڈاکٹر

عرفان فتح ۔۔

اپنے میڈیکل سٹور پر لوگوں کو علآج معالجہ کرنے کے ساتھ انجکشن لگا کر ان کی زندگیوں سے کھیلنے میں مصروف ہے کئی لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کے باوجود اس کے خلاف کارروائی نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے

ایک عورت اپنے خاوند کے ساتھ
عرفان فتح ۔۔۔
کے پاس دوائی لینے کے لیے گئی تو اس نے مجھے انجکشن لگا دیا انجکشن لگتے ہی میرے بازو نے کام کرنا چھوڑ دیا نہ میں اس بازو سے کوئی کام کر سکتی نہ روتی پکا سکتی ہوں نہ کپڑے دھو سکتی ہوں میری میڈیا کے توسط سے ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان سی سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر حافظ بابر سے اپیل ہے کہ

منٹھار الفتح میڈیکل سنٹر

کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ آئندہ کوئی زندگی بھر کے لیےمفلوج نہ ہو 😔

20/07/2026

رحیم یار خان کے نواحی علاقے منٹھار میں اتائیت کا راج اتائی ڈاکٹروں کا لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنا معمول بن گیا اناڑی ان پڑھ اتائی ڈاکٹر سرے عام پریکٹس کرنے میں مصروف انجکشن لگا کر عورت کا بازو زندگی بھر کے لیے مفلوج کردیا ضعلی انتظامیہ اور محکمہ ہیلتھ سے کاروائی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق عرصہ دراز سے منٹھار میں الفتح میڈیکل سٹور کے مالک اتائی ڈاکٹر عرفان فتح اپنے میڈیکل سٹور پر لوگوں کو علآج معالجہ کرنے کے ساتھ انجکشن لگا کر ان کی زندگیوں سے کھیلنے میں مصروف ہے کئی لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کے باوجود اس کے خلاف کارروائی نہ ہونا سمجھ سے بالاتر ہے ویڈیو میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک عورت اپنے خاوند کے ساتھ بتا رہی ہے کہ میں عرفان فتح کے پاس دوائی لینے کے لیے گئی تو اس نے مجھے انجکشن لگا دیا انجکشن لگتے ہی میرے بازو نے کام کرنا چھوڑ دیا نہ میں اس بازو سے کوئی کام کر سکتی نہ روتی پکا سکتی ہوں نہ کپڑے دھو سکتی ہوں میری میڈیا کے توسط سے ڈپٹی کمشنر رحیم یارخان سی سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر حافظ بابر سے اپیل ہے کہ منٹھار الفتح میڈیکل سنٹر کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے اس کے خلاف سخت سے سخت کارروائی عمل میں لائی جائے تاکہ آئندہ کوئی زندگی بھر کے لیےمفلوج نہ ہو

03/01/2026

02/01/2026

With Sadiq Abad – I just got recognized as one of their top fans! 🎉

31/12/2025

Telephone

Address


Sadiq Abad
Sadiqabad

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SADIQ ABAD ALERT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Sadiqabad.