Umer with information

Umer with information

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Umer with information, Health/Beauty, 136/9l, Sahiwal.

Photos from Umer with information's post 23/06/2026

سرگودھا۔۔۔ یہ معصوم بچی بمشکل سات یا آٹھ برس کی ہوگی۔ یہ ننھی جان محلے کے ہی ایک کریانہ اسٹور سے کچھ گھریلو سامان لینے گئی تھی، لیکن جب کافی دیر تک گھر نہ لوٹی تو اہلخانہ سخت پریشان ہو گئے۔ ہر طرف بچی کی تلاش شروع ہوئی، مساجد میں اعلانات کروائے گئے اور سوشل میڈیا پر اس کی گمشدگی کی خبریں اور تصاویر شیئر کی گئیں۔
جب قانون نافذ کرنے والے اداروں نے باقاعدہ تحقیقات کا آغاز کیا، تو سی سی ٹی وی (CCTV) فوٹیج سامنے آئی جس میں معصوم بچی دکان کے اندر داخل ہوتی تو دکھائی دی مگر وہاں سے باہر نکلتے ہوئے نظر نہیں آئی۔ اس شک کی بنیاد پر جب دکان کی تفصیلی تلاشی لی گئی، تو اوپر والی منزل سے ایک بوری برآمد ہوئی، جس کے اندر اس ننھی بچی کی لاش موجود تھی۔ تفتیش کو آگے بڑھایا گیا تو دل دہلا دینے والا انکشاف ہوا کہ دکان پر پچھلے دس سال سے کام کرنے والے ملازم، ارسلان نے مبینہ طور پر اس معصومہ کو اپنی درندگی کا نشانہ بنایا، پھر اس کا گلا کاٹ کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا اور لاش کو بوری میں بند کر کے اوپر چھپا دیا تاکہ موقع ملتے ہی اسے کہیں دور ٹھکانے لگا سکے۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا ہے۔ اب سب کی نظریں سی سی ڈی پر ہیں کیونکہ ایسے درندوں کو عدالتوں کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جا سکتا فوری انصاف ضروری ہے

21/06/2026

اسے کہتے ہیں مذاق مذاق میں
گ ا ن ڈ پھاڑ دینا😂🤣

21/06/2026

Software update vedio mokamal dekho.😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

21/06/2026

نوکری حاصل کرنا حسان نہیں

21/06/2026

تیز بارش

20/06/2026

"جناب ڈپٹی کمشنر صاحب / واپڈا حکام
مؤدبانہ گزارش ہے کہ 136/9L ساہیوال میں تیز بارش اور آندھی کی وجہ سے بجلی کی مرکزی تاریں ٹوٹ کر گر گئی ہیں۔ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ براہِ کرم جلد از جلد مرمت کا حکم جاری فرمایا جائے۔
شکریہ"
Deputy Commissioner Sahiwal

20/06/2026

Suhtra Punjab

10/05/2026

DC sahiwal ki sahiwal ki awam sey piyer mohabat
Marka haq sahiwal

30/04/2026

Sahiwal me petrol manga huney sey pehley rash lag giya

10/04/2026

🚨 بریکنگ نیوز 🚨
پیٹرول 12 روپے جبکہ ڈیزل 135 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا۔
عوام کے لیے بڑی خوشخبری، نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر

Category

Address


136/9l
Sahiwal
57000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Umer with information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Subscribe

We will notify you when anything happens in Sahiwal.