Mehran Bantu
welcome to mehran bantu page cirket player
support my account like follow share. thank for amazing support all peoples
🥰❤️❤️❤️❤️❤️👍
30/07/2026
*عمرزئی امان کرکٹ ٹورنامنٹ* 🏆🔥
آج *مہران خان شبقدر* نے *ون مین آرمی* کا کردار ادا کرتے ہوئے سب کو اپنا دیوانہ بنا دیا۔
*بیٹنگ میں*: 60+ رنز ناٹ آؤٹ کی شاندار اننگز کھیلی 👑
*بولنگ میں*: 2 اوورز کا بہترین اسپیل بھی کیا
اور اپنی ٹیم *شیرپاؤ الیون* کو *تنہا میچ جتوا دیا*۔
*ویلڈن مہران! زبردست کھیلے!* 👏💚
کرکٹ اور ٹیلنٹ دولت کا محتاج نہیں ہوتا۔
یہ لڑکا محنت مزدوری بھی کرتا ہے۔ ایک اچھے انسان ہونے کے ساتھ ایک مکمل پلیئر بھی ہے۔
اللہ بھائی کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔ *آمین* 🤲
#-At SSL Paenal 🥰🥰
-SSL
🥰🥰🥰🥰🥰
🤲🤲🤲🤲
😝😝😜😜😜😜😜
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Website
Address
Shabqadar
