Muhammad sajid
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad sajid, Health/Beauty, Sialkot.
12/06/2026
بنگلا دیشی کرکٹ ٹیم نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز اپنے نام کر لی ہے۔ پہلے میچ میں 86 رنز کی شاندار کامیابی کے بعد، میرپور میں کھیلے گئے دوسرے ون ڈے میچ میں بھی بنگلا دیشی ٹائیگرز نے کینگروز کو آؤٹ کلاس کر دیا۔
میچ کے آغاز میں بنگلا دیشی باؤلرز، بالخصوص مصتفیض الرحمٰن اور تسکین احمد نے کینگروز کا ٹاپ آرڈر صرف 0 رنز پر ہی تہس نہس کر دیا۔ آسٹریلیا کی ٹیم مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر صرف 187 رنز ہی بنا سکی، جسے بنگلا دیش نے نجم الحسن شانتو اور سومیہ سرکار کی بہترین بلے بازی کی بدولت ڈک ورتھ لوئس (DLS) طریقہ کار کے تحت 5 وکٹوں سے آسانی سے حاصل کر لیا۔
اس یادگار جیت کے ساتھ ہی بنگلا دیش نے 3 میچوں کی سیریز میں 2-0 کی ناقابلِ شکست برتری حاصل کر کے تاریخ میں پہلی بار آسٹریلیا کے خلاف سیریز اپنے نام کر لی ہے۔
12/06/2026
12/06/2026
حکومت پاکستان سمجھتی ہے کہ جو شخص ماہانہ ساڑھے 8 ہزار روپے کماتا ہے، وہ غریب نہیں ہے۔ اس حساب سے بھی پاکستان میں 29 فیصد لوگ غربت کی لکیر کے نیچے ہیں۔ مفتاح اسماعیل، سابق وزیر خزانہ
12/06/2026
نیوزی لینڈ کے ایک اسٹور میں آدھا سرخ اور آدھا پیلا نایاب سیب لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ انتہائی کم یاب جینیاتی تبدیلی کا نتیجہ ہے اور ہر دس لاکھ پھلوں میں شاید ایک سے بھی کم بار نظر آتا ہے۔
اسٹور انتظامیہ کے مطابق سیب کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد آ رہی ہے، جبکہ کئی افراد اس کی تصاویر بھی بنا رہے ہیں۔ اب یہ فیصلہ کیا جا رہا ہے کہ اس منفرد سیب کو محفوظ رکھا جائے یا اس کا اندرونی حصہ دیکھنے کے لیے کاٹا جائے
#نیوزی لینڈ کے ایک اسٹور میں آدھا سرخ اور آدھا پیلا نایاب سیب لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔ ماہرین کے مطابق یہ انتہائی کم یاب جینیاتی تبدیلی کا نتیجہ ہے اور ہر دس لاکھ پھلوں میں شاید ایک سے بھی کم بار نظر آتا ہے۔
اسٹور انتظامیہ کے مطابق سیب کو دیکھنے کے لیے لوگوں کی بڑی تعداد آ رہی ہے، جبکہ کئی افراد اس کی تصاویر بھی بنا رہے ہیں۔ اب یہ فیصلہ کیا جا رہا ہے کہ اس منفرد سیب کو محفوظ رکھا جائے یا اس کا اندرونی حصہ دیکھنے کے لیے کاٹا جائے
#گرمیوں #
12/06/2026
ایران نے میڈیا کو جو شرائط لیک کیں ان کا معاہدےسےکوئی تعلق نہیں، صدرٹرمپ کا بیان
12/06/2026
دیر پائین میں واٹر لیول خطرناک حد تک کم ہوگئے ۔ واٹر لیول کو بڑھانے کے لئے پہاڑی علاقوں میں چھوٹے چھوٹے تالاب بنانا چاہیے
کیا دیر پائین کے پہاڑی علاقوں میں بارش کے پانی کو سٹور کرنے کے لئے ایسے چھوٹے چھوٹے تالاب نہیں بن سکتے۔ ان سے جنگلی حیات ، جنگلات کو بھی فائیدہ ہوگا اور پہاڑوں کے دامن میں رہنے والوں کے لئے چشموں اور کنووں میں پانی دستیاب ہوگا۔
#گرمیوں کے لیے گرمیوں کے لیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Sialkot

24/03/2024